Apni galti kisi ko nazar ni ati dosra kuch kr dee bhi dosra bi insan hai✋
حرام تعلقات کی فضول مصروفیات انسان سے سجدے کی توفیق بھی چھین لیتی ہیں…!!🌹♥️🌹
*اللہ عزوجل ... سے بات کرنے کا کوئی مُقرر وقتــــــــ تھوڑی ہی ہوتا ہے ... کہ اِســــــــں وقتــــــــــــــــ کے بعد وہ نہیــــں ملے گا ... ایسا تو بســــں ہم سوچتے ہیـــــــــں ... وہ تو ہر لمحہ ہمارا منتظر رہتا ہے ... وہ تو ہمارا انتظار کرتا ہے ... کہ کب میرا بندہ آئے ... اور کب محبتـــــــــــــــــ کی گُفتگو چلے ........!!!*
💞 💞
میں بس اتنا مقام چاہتی ہوں کہ میرا رب اپنے فرشتوں سے مسکرا کر کہے وہ دیکھو؛
یہ وہ ہے جسے ہر الجھن سے نکال کر میں نے اپنی محبت کے راستے پر چلایا ہے ❤
*آپ جتنے پرانے ہو جائیں گے, آپ اُتنے ہی خاموش ہو جائیں گے...!*
*گُزرتی عمر کے ساتھ زندگی آپکو عاجز بنا دیتی ہے اور آپ کو احساس ہوتا ہے کہ آپ نے کتنا قیمتی وقت بیکار خواہشات کے پیچھے بھاگتے ہوئے ضائع کر دیا...!٣١٠*
*وقت کی قدر کریں اور اس کو اچھے کاموں میں لگائیں.٣١!*🍃🍃🌹٩٧٠🍃🍃🌹٣١٠🍃🍃
🤍✍️درود پڑھیے تاکہ آپ پر رحمتیں نازل ہوں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکے گناہ بخشے جائیں ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی پریشانیاں دور کی جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ کی دعائیں قبول کی جائیں ۔🤍🤍Allah hafiz
*حقیقت ہے !!!..*
*غلط سے غلط انسان کے لیے بھی "اصلاح" کا*
*واحد راستہ "محبت" ہے*
*"تنقید اور تلخی" چاہے کتنی ہی حق پر کیوں نہ ہوں*
*وہ اصلاح کے لیے کبھی کارگر ثابت نہیں ہوتی ....*
*اور یہی سب ہمیں "دین اسلام" سکھاتا ہے*🍁
_بیٹی کو دوسرے گھر میں رہنا_
_ضرور سکھایا جائے لیکن اس سے_
_زیادہ اہم ہے بیٹے کو کسی کی_
_بیٹی رکھنا بھی سکھایا جائے_ ...!!💯✅
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*اکثر جب ہم لوگوں کو مہنگا*
*کر دیتے ہیں نا حد سے زیادہ*
*ٹائم دے کر حد سے زیادہ اہمیت*
*دیکر تب اکثر ہم ان کی*
*نظروں میں سستے ہو جاتے ہیں*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
❤️✨زندگی میں رکاوٹوں کا آنا بھی بے سبب نہیں ہوتا،
راستے میں ٹوٹے ہوئے پل کے آجانے کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ ہم منزل تک نہیں پہنچ پایئں گے،
بلکہ وہ ہمیں ایسی جگہ پر جانے سے روکنے کا اشارہ ہوتا ہے
جہاں ہمیں نہیں جانا چاہیئے،
بس عیب اور غیب کے جاننے والے سے اپنےمعاملات درست کر لو
*تمہارے سب معاملات درست ہو جایئں گے
*منزل آپکو مل جائے گی یا کٹھن راستہ آسان ہو جائے گا،
*جب دنیا آپکو گرانے جھکانے اور نیچا دکھانے میں مصروف ہو
**تو آپ کے لیئے "سجدہ" بہترین پوزیشن ہے.✨❤️
اپنــــے اردگـــرد اچھــــے
اعمــــال کـــــےخـــوبصـــورت
چـــراغ جــلاتــــے چلـو....!!!!
تــاکـــہ مــوت کـــے راســــتوں ســــے گــزرتے وقـت تمہیـــں
تـــاریکــــی کا احسـاس نـــہ
ہـــو،
〰〰〰🍃🌹🍃〰〰〰
مخلص ہونا سب سے زیادہ پُر کشش جذبہ ہے۔
اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے
تو اسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں.
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے،
لیکن تاثیر رکھتے ہیں.
شاید آپ کے الفاظ
کسی کے لیے راہ_حیات بن جائیں،
یقین جانیے وہ لوگ خوش_نصیب ہوتے ہیں.
جو لوگوں کی دُعا میں شامل ہوتے ہیں،
روشنی بنیں،،،
اپنے لیے بھی اور دوسروں کے لیے بھی.
*لــوگ بــد دعــا سـے ڈرتـے ہـیـں مــگـر اپـنـے اعــمــال سـے نـہـیـں۔ 💯*
جــو بُــرا ڪہــــے چُــــپ ہــــو جـــاؤ
جـــو ستــاۓ صبــــر ڪـــرو
ﷲ ڪـی قسـم ایســی طـــاقت بنـــو گـئے
پہــاڑ بھــی راستــہ دیــں گـــے 💐
__________🌼♥️✨🌸💙
° 🦋🕊️🌸
خوبصورت ہیں وہ دل جو وفا پہ قائم رہتے ہیں.. 🤍✨
✌️❤️💯
🦋🌼
ﺗﻢ ﭘﺎﮎ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻧﺎﭘﺎﮎ ﮨﻮ ۔۔ ﺧﺎﮎ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺭﺍﮐﮫ ﮨﻮ ! ۔۔ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﮎ ۔۔ ﺧﺎﮎ ۔۔ ﺭﺍﮐﮫ ۔۔ ﻧﺎﭘﺎﮎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺣﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺁﻧﺎ، ﻭﮦ ﺍﺗﻨﺎ ﭘﺎﮎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﭼُﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ۔۔ ﺳﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻮ ۔۔ ﺩﮬﺘﮑﺎﺭﮮ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ، ﺍﭘﻨﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ۔۔۔ ﺍُﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ﺳﻮﻧﭗ ﺩﻭ ۔۔۔ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﺮﻓﯿﮑﭧ ﭼﺎﮨﮯ ﮔﯽ ۔۔ ﻣﮕﺮ ﺍُﺳﮑﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﺮﺍ ﺩﺍﻣﻦ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺷﮑﺴﺘﮕﯽ ﭘﺮ ﺩﻭﮌ ﮐﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮔﻠﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮔﺎ ۔۔ ﺩنیا ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺷﺮﺍﺋﻂ ﭘﺮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ۔۔ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ۔۔ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﺽ ﺳﮯ ﭘﺮﮮ ﮔﻠﮯ ﻟﮕﺎ ﻟﮯ ﮔﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎ ﻟﮯ ﮔﺎ۔۔ ﺗﮭﺎﻡ ﻟﮯ ﮔﺎ
ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ۔۔۔۔ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ ۔۔۔۔ ﺍُﺱ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺁ ﻭ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ.
دکھ پریشانیاں تکلیفیں یہ سب آخری ہچکی تک ہیں
اسے آگے جو کچھ ہے وہ تمہارے اعمال ہیں اسلئے اہمیت ان مشکلات کو نہیں رب کی رضا کو دیا کرو کیونکہ جسے رب راضی اسے سب راضی.☝🏻🕋🥰
اللہ پاک ہر اس دل پر رحم کرے جو دکھوں سے چور ہے ہر اس روح پر رحم کرے جو گناہوں سے بھر گئی ہے ہر اس ذہن پر رحم کرے جو پریشانیوں کا بوجھ اٹھائے اب تھک چکا ہے آمین ثم آمین 🤲🏻
نبھانے والے ہی تو نہیں ملتے
چاہنے والے تو ہر موڑ پر کھڑے ہیں🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain