😭😭😭😭😭😭😭😭Saad Allah Help me😭😭😭😭😭😭
❤️محبت چہرے نہیں دیکھتی💞
محبت تو چاہت احترام
اور پاکیزہ جذبات دیکھتی ہے ❤️
Zeenaa sirf Bestar se ni Mobile ki Chating se bi hota hai...Guhnaa wo raat br ki baten ka DuZak tak jaa puchta hai..apne apko rok le Ae Adaam ka beta tu aj khud ko Rok sakta hai... haq or sach hai ye bat. ka moot ka bad hr cheez ka Hisaab bi tu hona hai....
*آپ کو اندازہ ہے کہ کونسا زخم زیادہ تکلیف دہ ہے؟؟؟ وہ جو نہ بھولنے والی بات کو طے کرتے ہوئے لگتا ہے*
*خود چاہے ہنس کے گزاریں یا رو کے کسی دوسرے کی آنکھ میں نمی کا سبب اپنی ذات کو کبھی مت بننے دیجیئے بس یہ سوچیں کہ اللہ اپنے ہر بندے سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے کسی کی آہیں مت لیجیئے گا زندگی مشکل ہو جائے گی*
ہمارا اچھا ہونا , کسی کی پرواہ کرنا , رونا دھونا , چینخنا چلانا , دُعائیں مانگنا , کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنا
یقین کیجئیے🥀
کوئی معنی نہیں رکھتا ،لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں _🙂
کبھی کبھی کچھ نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پر چہرہ رکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں ۔ شاید یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے 💔
سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپکی اپنی ذات ہوتی ہے. لوگوں کی باتیں دعوے وعدے, وفائیں شِدّتیں, جذبے سب کا سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں.
اللّٰہ پاک اُنہیں صبر و سُکون دیں جو کہ بظاہر تو مُسکراتے ہیں مگر اندر سے ٹُوٹے ہُوئے ہیں.آمین🤲🏻🕋
جانے اس دل کا حال کیا ہوگا۔۔؟
تیرا وعدہ اگر وفا ہو گا۔۔
حشر میں میرا حشر کیا ہوگا۔۔
تیری جانب اگر خدا ہوگا۔۔
🌚🥀______🖤ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥۔
اللہ ڪا فضـل ان ڪا تعـاقبـــ ڪرتـا ہـے
جن ڪی نیتیں ہمیشہ صافـــــ ہوتی ہیں۔
🦋🦋🦋🌼
❀━┅┉┈*
●•||•_____________•||•💛💜
*اللہ پاک سے بڑھ کر ناں تو آپ کو کوئی سمجھ سکتا ہے*
*ناں آپ سے محبت کر سکتا ہے*
*ناں آپ کا ساتھ دے سکتا ہے*
Qabar Or Qadar kbi jeete Jee Ni Malti💯Marte Hi Qabar Tyr or Qadar Be Shumaar❣️♥️
*ڈھلتا سورج ... واپسی کرتے ہوئے پرندے ... بدلتے موسم کو ... گھیرتی ہوئی گہری شام ... بےتاب ٹھنڈی ہوا ... اور شاید ہم سبـــــــــ بھی ... ایک جیسے ہی ہیـــــــــں ... ہر کوئی ... کہیــــــــں ناں کہیـــــــــں ... ڈھل رہا ہے .......!!!*
💞 💞
عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہنتا ہے۔ جس کی پرورش ایک اچھی ماں نے کی ہو۔۔❣️✨
*~🧸roonjha 😌~*
*کـس کـس کـو راضـی کـروگـے ؟*
*ایکــ ربّ کـو راضـی کَـرلـو سـارے مسئلـے حَـل ہـوجائـیں گـے😇🌸*۔
🦋🦋🦋🌼
❀━┅┉┈*
~*-Aesthetic-...🌚*~
*┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈*
*کـس کـس کـو راضـی کـروگـے ؟*
*ایکــ ربّ کـو راضـی کَـرلـو سـارے مسئلـے حَـل ہـوجائـیں گـے😇🌸*۔
🦋🦋🦋🌼
❀━┅┉┈*
"بے بسی کا بہترین حل یہی ہے کہ
آپ اللہ تعالیٰ کی طرف محبت کا ہاتھ بڑھا دیں
جو کبھی آپکو مایوس نہیں کرے گا "
*وقـت کـا کـام ہـے گُـزرنا*
*اگـر بُـرا ہـے صبـر کـرو*
*اگـر اچھـا ہـے تـو شُـکر کـرو❤️😊👍🏻*
Wafa Mard Or Oraat me ni hoti❤️Balochh❤️WafA Fitraat or Tarbiyat me hoti hai💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain