محبت میں گجرے بھی پہنائے جاسکتے ہیں
سونے کی چوڑیاں ضروری تو نہیں
ڪمــال ڪی بــاتـــــ ہیــــــں نـــہ
اللّٰــــہ ایڪـــــ ہـــــے
مگــــــر وہ ایڪــــ سبـــــــ ڪا ہــــــــے 🍁
*عورت اپنی ازدواجی زندگی کا پہلا سال تو اپنی خوبصورتی دلکشی کے سہارے گزار سکتی ہے*
*لیکن باقی زندگی اسے اپنے حسنِ اخلاق سلیقہ شعاری عقلمندی اور برادشت کی بیساکھیوں کے سہارے ہی گزارنی پڑتی ہے*
🤗♥️ 🦋✨
𝘽𝙚𝙖𝙪𝙩𝙞𝙛𝙪𝙡 𝙁𝙖𝙘𝙚 𝙞𝙨 𝙣𝙤𝙏 𝙞𝙢𝙥𝙤𝙧𝙩𝙖𝙣𝙩
𝘽𝙪𝙩 𝘽𝙚𝙖𝙪𝙩𝙞𝙛𝙪𝙡 𝙃𝙚𝙖𝙧𝙏 𝙞𝙨 𝙑𝙚𝙧𝙮 𝙄𝙢𝙥𝙤𝙧𝙩𝙖𝙣𝙩..❤️✨🌍
~ 🥀🤎
جہـــــاں تعلقـــــات میں احســـــاسات نہيـــــں ہوتـــــے صـــــرف مطلبـــــ ہوتا ہـــــے وہاں لوگـــــوں کـــــو محســـــوس تک نہيـــــں ہوتا کـــــہ کـــــوئی اٌنکـــــی زندگـــــی سے کبـــــ کیـــــوں اور کیسے نکـــــل گیـــــا*🍁اچھی⚘باتیں⚘اچھی⚘یادیں🍁
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
اﭼﮭﺎ ہمسفر ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽﺑﮭﯽ ﺭﻧﮓ ﻣﻼؤ
ﻧﯿﺎ ﺭﻧﮓ ﺑﻦ ﺟﺎئے گا
ﻣﮕﺮ
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺭﻧﮓ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ
ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ
*اَللّٰہُمَّ یَسِّرْلِی جَلِیْسًا صَالِحًا*
_*F.......?*_
✨جب کہہ نہ پاؤ تو رو لیا کرو
اللہ تو سب جانتا ہے🌹☺️
انسان بھی کتنا عجیب ہے!!
دعا کے وقت سمجھتا ہے اللّٰہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے اللّٰہ دور ہے۔۔۔💯💔
راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے۔۔۔
جو دروزے آپ پر بند ہو جائیں انہیں کھٹکھٹا کر اپنی عزت نفس نہ گرائیں ۔۔۔
ہوسکے تو باہر سے کنڈی لگا دیں🖤🙂🥀
*منافقوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے میں نے💔
*یقین مانو _____ بڑے ہی با ادب ہوتے ہیں...*💯
_مل جائے تو قدر نہیں کرتے_،
*نہ ملے تو صبر نہیں کرتے*❤🖤👑
*🪶نیک اعمال۔۔۔۔*
*انسان قیامت کے دن اپنے نیک اعمال کا سب سے زیادہ محتاج ہوگا۔۔۔۔۔*
*آج جو ہم بہت کچھ اکٹھا کرنے میں لگے ہوئے ہیں اس میں تلاش کریں نیک اعمال کتنے ہیں۔۔؟؟*
*🕯️استاذہ۔۔۔۔۔*
*جو مخلص ہیں وہ بےوقوف تصور کئے جاتے ہیں اور جو مطلب پرست ہوتے وہ عقلمند کہلاتے ہیں...*
*گفتگو نرم الفاظ میــــــــں کیا کریں ... کچھ لوگ تو ... زندگی کے درد سے ... کراہ رہے ہوتے*✨🌺 *ہیــــــــں ... اور آپــــــــ کو ... معلوم ہی نہیـــــــــں ہوتا*
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ میں اس کائنات میں بکھرے ہوئے تمام لوگوں کے دکھ درد
اپنے دامن می سمیٹ لوں کسی کی پلکوں پر لرزتے ہوئے آنسو
ایک ایک کر کے اپنے دل میں اتار لوں
اور خود ایک سمندر بن جاوں،
میرا ظرف اتنا اعلی ہو کہ بڑی سے بڑی خطا کو در گزر کر دوں
، میری ذات دوسروں کے لیئے وقف ہو کر رہ جائے،
میری خواہشات کیا ہیں، میں کیا ہوں یہ سب ختم ہو جائے،
اگر رہ جائے تو صرف خدمت خلق کا احساس
جو انسان کی عظمتوں کا آئینہ دار ہوتا ہے.
مجھے ہر شخص مسکراتا ہوا ملے،میں دوسروں کے درد کی دوا بن جائوں
لوگوں میں چھوٹی چھوٹی خوشیاں بانٹوں
کاش یہ میری زندگی کی بقیہ سانسیں دوسروں کے کام آ جائیں
آمین
Saaf Inkar kr de magr kisi ka dil me jhoti umeed peida na kree🤚
میری قسمت کا میرے خدا تو اگر ۔۔۔۔
دور کردے اندھیرا تو کیا بات ہے۔🤲🏻
ہجر کی تند و تاریک راتوں کا بھی۔
ہو حرم میں سویرا تو کیا بات ہے.🤲🏻🕋
ہر وہ شخص جو آپ کو گلے لگاتا ہے ضروری نہیں کے وہ آپ کو پیار ہی کرتا ہو..💯👆🏻
اپنا رفیق اسے بناؤ جو آپ کو تب ہنساۓ
جبـــــــــ آپ مسکرانا بھی نہ چاہتے ہو.......❥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain