*خزاں ہمیـــــــــں ... موسموں کے سفر میــــں ... اپنے ساتھ لیجاتا ہے ... اور بتاتا ہے ... کہ کوئی چیز ... مستقل نہیـــــں ہے ........!!!*
🍂🍂🍂🍂🍂🍂
*انسان جب مشکلاتوں سے گذر کر پتھر ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔*
تو پھر کوٸی دل بھی دُکھا دے فرق نہیں پرتا۔۔۔۔۔۔😊
*اکنامکس کا اصول ہے ... جو چیــــــــز وافر مقدار میــــں ہو ...وہ ناقدری کا شکار ہو جاتی ہے ... یہی وجہ ہے ... کہ حســــــــاســــــــں اور جــــــــزبــــــــاتــــــــی ... لوگوں کے جــــــــزبــــــــاتــــــــ بہتـــــــــ سستے ہوتے ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞
*✨کسی کا آپ پر اعتبار کرنا،*
*آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے✨*
🥀_______"💯✅
✨جزبات میں آکر کبھی بھی اپنی جگہ مت چھوڑیں
کیونکہ,,,!!!
آپ کے مقام پر قابض ہونے کو ہزاروں لوگ منتظر ہوتے ہیں۔💫
*_💞
*آسانیاں بانٹیں*
*تاکہ آپ کا سفر بھی آسان ہو زمین کے اوپر بھی*
*اور زمین کے نیچے بھی کیونکہ مکافات عمل اٹل ہے*🍂🪷
مان رکھنا سیکھیں....!!
زندگی بہت چھوٹی سی ہے
کوشش کریں کہ کسی کا مان اعتبار،
اعتماد اور یقین نہ ٹوٹنے پائے...!!
وقت تو گزر جاتا ہے لیکن
تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں...!!
❤️علم ایک درخت ہے..
الفاظ اس کے پتے ہیں..
عمل اس کا پھل ہے۔۔❤️
🌻
ثابت قدم رہیں دکھ درد تکلیف پریشانی بیماری تنگی کسی بھی حالت میں مایوس ہو کے بارہ گاہ الہی میں جانا نہ چھوڑ دینا مانگو بار بار مانگو اس یقین کے ساتھ اور دعاؤں کی قبولیت کا اللہ کے ہاں بہترین وقت مقرر ہے
*شادی کے بعد ... اگر آپـــــــــ خوش نہیـــں ہیــــــں ... تو بڑھاپا جلدی آ جاتا ہے ... اور اگر خوش ہیــــــــں ... تو موٹاپا جلدی آ جاتا ہے ... اس لئے ہفتے میــــں دو بار ... ہلکی پھلکی لڑائی ضرور کریں .......!!!*
لوگوں کی باتوں کو دل پر نہ لیا کریں لوگ تو امرود کو بھی میٹھا ہونے کی شرط پر خریدتے ہیں اور بعد میں نمک لگا لگا کر کھاتے ہیں __*
💞🌷
روشن صبح ، دریچہ مکہ،
کعبہ کا جلوہ ،کافی کا کپ،
دل کا سُرور اور شکرِ خدا۔۔۔۔۔۔!!
اے خدا۔۔!!
اے خدا۔۔!!
ایسے لمحے کئ
مجھ کو کردے عطاء ..❤️🔥
*لوگوں کی عزتوں کا خیال کریں ،اللہ آپ کو بھر پور عزت دے گا ،ان* *شاءاللہ*
*جانے انجانے میں کسی کا دل دکھا دیں تو فوراً تلافی کریں ،نہ جانے کب بلاوا آ جائے اور رب العالمین سے ملاقات ھو جائے*
❤️
*اگر دیکھنا چاہتے ہیــــــــں ... کہ دُنیا آپــــــــ کے بغیــــــــر ... کیسی ہو گی ... تو بَســــں یہ دیکھ لـــــــــیں ... کہ جو لوگ مر گئے ... دُنیا اُن کے بغیــــــــر ... کیسی ہے ......!!!*
_⚠︎۔ مت کھٹکھٹاٸیــــں ان دوازوں کو جو قدرت آپ پر نہیــــں کھولنا چاہتی۔۔۔۔!!_🍂
ہو سکتا ہے وہ اتنے کھوکھلے ہوں کہ کھلتے ہی آپکا سارا بھرم ٹوٹ جاۓ ۔۔۔
*آپ کی آواز سے آپ کے غم اور خوشی کا اندازہ لگانے والے ہی آپ کے بہترین دوست ہیں..*
*مُخلـــــــــص لوگـــــــــ ... بدنیت نہیـــــــــں ہوتے ... اور بدنیت لوگـــــــــ ... مُخلـــــــــص نہیـــــــــں ہوتے ........!!!*
💞 💞
وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے
*لوگ بھی رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی*🙂💔💯💐👍🏻
*کاش رب پوچھے ميری خواہششششششش*
*ميں کہوں فرش مدینہ اور زندگی تمام ہو جائے🙏🏻*
*❤️صلی اللہ تعالی علیہ وسلم*
*جمعہ مبارک* ❤️
معجزے وہاں ہوتے ہیں جہاں دل
کے ساتھ نیتیں بھی صاف ہوں..!! جس کام میں اللہ کی رضا شامل ھو
وھاں ناممکن کا تصور نہیں ھوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain