سب سے کہنے کی کیا ضرورت ہے جب اللہ ہے ناں
تھک جاؤ تو آنکھیں بند کرو
اور سب اللہ سے کہہ دو!
دیکھنا سارے جہاں کی تھکن اتر جائے گی
اللّٰــــہﷻضائع نہیں کرے گا تمھاری دعا اور تمھارا صبر
وہ تمہیں مانگتا دیکھ کر خوش ہوتا ہے
دیکھنا جلد ہی دعا قبول ہو گی اور امید سے بڑھ کر ملے گا
ان شاءاللہ 🌷❣️
حسرتوں کی پناہ گاہوں میں...
کیا ٹھکانے ہیں سر چھپانے کو...
ﺗُﻮ ﻣﻨﻮﺭ ﺗُﻮ ﻣﮑﺮّﻡ ﺗُﻮ ﻣﻮٔﺧَﺮ ﺗُﻮ ﻣﻘﺪﻡ
ﺧﺘﻢ ﺗﺠﮫ ﭘﮧ ﮨﮯ ﻧُﺒﻮّﺕ ﻭﺭﻓﻌﻨﺎ ﻟﮏ ﺫﮐﺮﮎ
❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤
🔹 ❤ ❤🔹
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب تم مغرب سے فارغ ہو جاؤ تو سات مرتبہ کہو
"اللهم أجرني من النار
اے اللہ مجھے جہنم سے بچا لے"
اگر تم نے یہ دعا پڑھ لی اور اسی رات میں تمہارا انتقال ہو گیا، تو تمہارے لیے جہنم سے پناہ لکھ دی جائے گی، اور جب تم فجر پڑھ کر فارغ ہو اور ایسے ہی ( یعنی سات مرتبہ اللهم أجرني من النار ) کہو اور پھر اسی دن میں تمہارا انتقال ہو جائے تو تمہارے لیے جہنم سے پناہ لکھ دی جائے گی۔
(سنن ابوداؤد: ⁵⁰⁷⁹)
سب سے کہنے کی کیا ضرورت ہے جب اللہ ہے ناں
تھک جاؤ تو آنکھیں بند کرو
اور سب اللہ سے کہہ دو!
دیکھنا سارے جہاں کی تھکن اتر جائے گی
جب کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کریں تو فخر نہیں اللہ کا شُکر ادا کرنا چاہیئے کہ رب تعالیٰ نے آپ کو اس قابل بنایا کہ اس کی عطاؤں کو اسی کی مخلوق میں تقسیم کر رہے ہیں کیونکہ اللہ رحیم ہے اور رحم کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے اور اُن سے محبت کرتا ہے اُن کے اندر عاجزی پیدا کر دیتا ہے یہی عاجزی اور رحم دلی ایک عام انسان کا مقام زمین سے اُٹھا کر آسمان تک لے جاتی ہے۔
کیونکہ رحیم ہونا میرے اللہ کی صفت ہے اور جب یہ صفت کسی انسان میں پائی جائے ایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ اللہ ایسے انسان کا ذکر فرشتوں میں نا کرے اللہ تو محبت ہے اور بیشک اپنی مخلوق سے محبت کرنے والوں سے خاص محبت رکھتا ہے۔💕۔
#السلام٠عليكم٠ورحمة٠الله
💖
لوگوں کے ہاتھوں میں آپ کا "نصیب" نہیں ہوتا نہ وہ آپ کے "مالِک" نہیں ہیں وہ آپ کے "رازِق" نہیں ہیں اُنہوں نے آپ کو تخلیق نہیں کیا ہےسو اُنہیں اِس بات کی اِجازت ہی کیوں دی جائے کہ وہ آپ کے اندر مایوسی کا زہر بھر دیں آپ سے آپ کے خُواب چِھین لیں آپ کو آپ کی اپنی ہی نظروں میں بے وقعت کر دیں آپ نے صِرف اللّہ کو دیکھنا ہےصِرف اللّہ کو سُننا ہےاور صرف اللّہ پر ہی بھروسہ رکھنا ہے کہ جِس نے آپ سے خُود آسانیوں کا وعدہ کیا ہے۔۔۔!!! 💯
گر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے لیۓ اہم ہیں جس سے زیادہ اہم آپ کے لیۓ کوئی نہیں تو ابھی اور اسی وقت ایک زوردار تھپّڑ اپنے منہ پر مار کر خود کو ہوش میں لإیں ورنہ وہی اہم شخص ایک دن ایسا شدید تھپڑ آپ کے منہ پر مارے گا کہ آپ کو لمحے بھر میں اپنی اوقات یاد آ جاۓ گٕی۔ (:🔥💯
#السلام٠عليكم٠ورحمة٠الله
💖
لوگوں کے ہاتھوں میں آپ کا "نصیب" نہیں ہوتا نہ وہ آپ کے "مالِک" نہیں ہیں وہ آپ کے "رازِق" نہیں ہیں اُنہوں نے آپ کو تخلیق نہیں کیا ہےسو اُنہیں اِس بات کی اِجازت ہی کیوں دی جائے کہ وہ آپ کے اندر مایوسی کا زہر بھر دیں آپ سے آپ کے خُواب چِھین لیں آپ کو آپ کی اپنی ہی نظروں میں بے وقعت کر دیں آپ نے صِرف اللّہ کو دیکھنا ہےصِرف اللّہ کو سُننا ہےاور صرف اللّہ پر ہی بھروسہ رکھنا ہے کہ جِس نے آپ سے خُود آسانیوں کا وعدہ کیا ہے۔۔۔!!! 💯
*_اپنا دکھ اللــــــــہ کے سوا کسی سے نہ کہو ۔۔۔_*
*_کیونکہ وہ رب ہی صرف مددگار بھی ہے اور رازدار بھی -----!!_*
🎋 *صبرِ جمیل کیا ہے؟*🎋
*کڑوا گھونٹ بھی یوں خاموشی سے پی جانا کہ ماتھے پر بَل نہ آئے...♡*
*ایسا خوبصورت صبر،*
*جس میں کوئی واویلا نہ ہو...*
*یوں رُک جانا، سہہ جانا، ٹھہر جانا، کہ نہ چہرے سے کچھ عیاں ہو، نہ رویے سے، نہ ماتھے کے بل سے، نہ ہی کسی بات سے، نہ ہی عمل سے...♡*
*نہ کوئی شکوہ،*
*نہ شکوے والا انداز...*
*نہ کوئی توڑ پھوڑ، نہ چیزوں پر آپ کے صبر کا کوئی اثر ہو، نہ انسانوں پر...♡*
*کیونکہ اللّٰه پاک فرماتا ہے
*”فاصبر صبرا جمیلا “*
*♡”پس صبر کیجئے، خوبصورت صبر*
*جس کا اجر انمول ہے*
ویسے تو مرد کو عورت پر فضیلت حاصل ہے مگر تین چیزیں ایسی ہیں جن پر عورت کو اللہ تعالی نے مرد پر فضیلت دی ہے!
1- اللہ تعالی ہر چیز کا خالق ہے لیکن اپنی مخلوق میں سے تخلیق کا وصف اس نے صرف عورت کو عطا کیا ہے!
2- اللہ تعالی نے اپنی محبت کو صرف ماں کی محبت سے تشبیہ دی ہے!
3- وہ خود پردے میں ہے لیکن اپنی ساری مخلوق میں سے اس نے صرف اپنی بندیوں کو پردے میں رہنے کا حکم دیا ہے!❤
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*ہمیشہ اس شخص کو چنا کریں*
*جو آپ کو عزت دے*
*کیونکہ عزت محبت سے*
*زیادہ خاص ہوتی ہے*
*🍂🍂*
بعض خاموشیاں بہت باوقار ہوتی ہیں...ایسی ہی ایک خاموشی تمہارے آنسو بھی ہیں...وہ بے آواز آنسو جو تمہاری آنکھوں سے ٹوٹ کر تمہارے چہرے پر بہہ نکلتے ہیں...
وہ بےآواز موتی جن کو کوئی نہیں سُن پاتا..تم خود بھی نہیں...
کیا واقعی کوئی نہیں سُن پاتا؟
ایک ذات سُن پاتی ہے...وہ ذات جو اِن موتیوں کی تخلیق کار ہے...
وہ ذات جو زمین کے سمندر کے ٹھاٹھیں مارتے پانی کی آواز بھی سنتی ہے اور تمہاری آنکھوں کے سمندر کے خاموش آنسوؤں کی آواز بھی...
وہ جو زمین کے پانی کو آواز دینے پر قادر ہے کیا تمہارے آنسوؤں کو آواز نہیں دے سکتا تھا؟
یقیناً دے سکتا تھا...
اکثر آوازیں بھرم توڑ دیا کرتی ہیں...اور اُس پاک ذات کو یہ گوارا نہیں کہ تمہارا بھرم ٹوٹے...
اِسی لئے تمہارے آنسو سنتا بھی صرف وہی ہے اور پونچھتا بھی صرف وہی ہے...Be Shaq❤️
Plzzzz Fallow Request ni baje thanks
برا وقت ہمیشہ گزر جاتا ہے
چیزیں ٹھیک ہوجاتی ہیں
بس انسان کا ظرف دیکھنا ہوتا ہے ''ﷲ'' نے...❤️🌹❤️
تھڪا ہـوا ہـوں میں زمــانے سـے مُـــــولا۔ 💔
بس تیـرـے ڪُـن فَیَڪُون ڪا مُنتظــر ہوں
#ڪُــــن_فَیَـــــڪون
Allah ji apne sare NamoNe DD me Rakhe hai😂😂😂
"میں ٹھیک نہیں ہوں پیارے اللہ..!
میں بہت درد محسوس کر رہی ہوں.. میں ریزہ ریزہ ہو کر بکھر رہی ہوں.. مجھے تھام لیں.. سنمبھال لیں.. جس معجزے کی میں آپ سے امید لگائے بیٹھی ہوں اسکو کر دیجیے بیشک آپ ہی قادر ہیں میری دعا پر کن فرما کر مجھے سکون دے دیں۔ میری خواہش بہت چھوٹی ہے آپ کی رحمت بہت وسیع ہے میرے ساتھ نرمی کے معاملات فرما کر میری ادھوری دعاؤں کو پورا کر دیں۔بیشک آپ بہت مہربان سننے والے ہیں۔ میری پریشانی دور فرما دیں ... آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain