اللہ پاک ہر لڑکی کو ایسا محرم عطا کرے
جو اس کے دل کا نہیں اسکی روح کا ساتھی ہو. . !
🌸-آمــین ثـم آمیـن♥️😇
*"جو چیز اللہ نہ دے ،*
*اسے انسانوں سے نہیں مانگنا چاہیے۔۔۔ورنہ انسان بڑا خوار ہوتا ہے۔"♥️✨*
*گھر کی دہلیز پھلانگ کر بھاگنے والی بیٹیاں قبر کی دیواروں تک*
*بھاگتی ہی رہتی ہیں...*
*ہر شحص بهلے اچها نہ ہو لیکن ہر شحص میں*
*کچھ نہ کچھ اچها ضرور ہوتا ہے*
*کبهی کسی معاملے میں قاضی نہ بنو*
*کیوں کہ ہر ولی کا ایک ماضی ہے اور ہر گناہ گار کا مستقبل…!!🌹♥️🌹*
اپنے ماں باپ کی لڈلی تو ہر بیٹی ہوتی ہیں 💞❣️مگر اپنے ہمسفر کی لدلی ہونا قسمت بات ہے💞❣️
کسی کی بات اچھے طریقے سے سُننا بھی
اچھے آدابــــــــــــــــــ میں شامل ہے....💕
#ہـمسفر___وہــی___اچــھا___ہـے__.........!!!!♥️*
#جـو__دیـن__اور__دنیـا__دونـوں__سنــوار__دے__♥️*
I_____"🌸
کُن کے بعد کچھ بھی نا ممکن نہیں رہتا امید رکھو، وہ جو اللہ ہے ناں وہ سب سنبھال لے گا.❤🌸اور میری اور سب کی دلی دعائیں سن لے گا انشاءاللہ اس مہینے کے صدقے وہ مجھے عطا کرے گا جسکی میں نے آس لگائ ہے.
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*🤝🏻
*آج رات جب دعاٶں کے لیے ہاتھ اُٹھاٸیں تو اپنی خصوصی دعاٶں میں مجھے بھی یاد رکھیے گا* 🤲🏻🕋
اللہ دنیا کے رنگوں سے نکال کر، اپنا رنگ دے دیں، ایسا رنگ جو وقتی نہ ہو، جو ظاہری نہ ہو، جو کچا نہ ہو، جو پھیکا نہ ہو، جو مرتے دم تک نہ اترے، چاہے کتنے ابال آئیں، چاہے کتنا طوفان آئیں، چاہے کتنے ہی رنگین مناظر آنکھوں کے سامنے آئیں، پر آپ کا رنگ نہ چھوٹے.!!
رب العالمین ایسا رنگ عطا کریں اپنا، جو قلب و روح میں رچ بَس جائے...🖤السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پیارے لوگو😍😍
"_میں جیسی دِکھتی ہوں نا
بلکل ویسی ہی ہوں
کوئی بناوٹ نہیں مُجھ میں
چنچل پن اور شُوخیاں مُجھ میں بھی ہیں
پر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے
میں بُہت زیادہ باتیں بھی کرتی ہوں
لیکن صرف اُن سے جو مُجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں
میں مذاق بھی بہت کرتی ہوں؛ لیکن اتنا جتنا سہہ سکتی ہوں
میرے اندر عجیب سی درد بھری اداسی ہے؛ لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کے میں نا شکری ہوں
میں سرد لہجے نہیں رکھتی؛ پیار سے جو ملے من اپنا اُس پہ وار دیتی ہوں کرتی نہیں شکایت کسی سے بھی؛ دل آزاری ہو اگر تو آنسووں سے نکال دیتی ہوں
میں ایک عام سی لڑکی ہوں_"🥀♥️
عورت کا وجود تو فقط حیاء ہی سے ہے ,
اگر یہ (حیاء) اس سے چلی گئی
تو سمجھو اسکا سب کچھ چلاگیا✨♥️
تمہیں اک بات کہنی ہے_!
مگر ناراض مت ہونا
کہ تم جو ہر گھڑی مجھکو،
اتنا یاد آتے ہو
ہمیں اتنا ستاتے ہو
کہ ہم تم دور ہیں دونوں _!
بہت مجبور ہیں دونوں_!
نہ اتنا یاد آؤ تم _!
نہ یوں اتنا ستاؤ تم_!
کہ اتنا یاد آ کر تم
ہمیں پاگل بنا کر تم
فقط اتنا بتا دو کہ
ہماری جان لو گےتم💔
🤲🤲🤲🤲
*ہر وہ إحساســــں ... جسے آپ اپنے اندر ... مخفی رکھتے ہیــــــــں ... وہ آپکی صحت کا ... کچھ حصہ کھا جاتا ہے ........!!!*
💞 💞
aj MashAllah dd walo ne mere liye both Duai ki hai🤲🤲 Allah Pak sbki duai Qabool frmaay Ameen Shukriya sbka🥰🥰
*ہم زندگی میــــں ... کبھی بھی دوست کھوتے نہیــــــں ... بلکہ سیکھ رہے ہوتے ہیــــــــں ... کہ ہمارا دوست ہے کون .....!!!؟؟؟*
💞 💞
*شـــــوق کلام لـــــے گــیا *موســــیٰ کــــو طـــــــور پـــــــر*
*میــــــــں کـتـنـــــا* *بــــدنصیبــــــــ ہـــــوں مسجــــــد نــــہ جـــــا ســــــکا🥲🙂*
ہر لڑکی سورج مُکھّی نہیں ہوا کرتی جو اپنے آفتاب کے گرد ساری عمر طواف کرتی رہے ۔۔۔
کچھ گلاب زادیاں بھی ہوتی ہے
جن کو پانے کے لیے چل کر آنا پڑتا ہے ، کانٹوں سے اُلجھنا پڑتا ہے ، آزمائش سے گزرنا پڑتا ہے۔۔۔
اپنے آپ کو انکے قابل بنانا پڑتا ہے۔۔۔🥀🥀
اللہ کے ہاں سب سے زیادہ خوشی کا سبب بندے کی توبہ ہے۔🕋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain