اپنی خاص دعاوں میں مجھے یاد رکھنا سب اسپیشلی طاق راتوں میں آج بھی طاق رات ہے مجھے دعاوں میں یاد رکیھئے گا
یہ معاشرہ آپ کے تلخ اور باغی ہونے پر،
آپ پر تنقید تو کرتا ہے،
پر آپ تلخ اور باغی کیوں بنے، اس پر کوئی بات نہیں کرتا
*✮🕋 🌻﷽🌻🕋✮*
*تیــرے صبــر کـی*
*کــوئی مثـال نہیــں اے مسلمــاں*
*لبـوں پہ پیـاس کـی شِدتــ*
*اور ہاتـھ میـں وضـو کـا پــانی*
*رمضــان المبارکــــ🇵🇰*
اگر میں کہو مجھے کے،💞💝 عید کے گفٹ کی صورت میں،❣️💌 مجھے ایک دعا چائیے،🤲🤲 تو آپ کون سی دعا دے گے،
hyeee، sir dard،🤕🥵
جہــــــــــــــــــــــــالَت!
کو نظر انداز کرنا،
سَمَجھ داری ہے،
جہــــــــــــــــــــــــالَت!
کو دَر گُزر کرنا،
دَرویشی ہے،
اور!
جہــــــــــــــــــــــــالَت!
کو ٹھیک کرنا،
اِمامَت ہے💛
〓〓〓〓〓〓〓〓〓〓
⠀ 。゚゚・。・゚゚。
゚。 。゚
゚・。・゚
*کہتے ہیں کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے ـ تمہارے لئیے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا۔*
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں🥺
سب دکھاوا ہے ، دنیا داری ہے 💔🥀🌚
*✍️علم کی سب سے بڑی دشمن جہالت نہیں بلکہ سب کچھ معلوم ہونے کی خوش فہمی ہے.✍️*
✍️ *انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا تو ماہر ہے مگر نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے۔*✍️
وقت بہت بڑے اور گہرے زخم دیتا ہے✨✨
شاید اسی لیے۔۔۔!!!!
گھڑی میں پھول نہیں سوئیاں ہوتی ہیں ✨✨
السلام علیکم
( پیغام زندگی )
*صبــر بھلائــی کـی کنجیـوں میں ســے ایک کنجــی ہــے۔ اللّٰه صـبر اسـی کو عطا کرتا ہے جو اس کــے ہاں معــزز ہــو*
*آنسو بہہ جانا اگر اتنی آسان بات ہوتی تو آپکے رب کو آنسو اتنے محبوب نہ ہوتے ۔۔بڑی اذیت سے نکلتے ہیں یہ آنسو باہر بہتے ہیں تو اندر اترجاتے ہیں تب ہی تو عرش ہلادیتے ہیں رب سے ملادیتے ہیں دل بدل دیتے ہیں۔*
*اپنے رب کے آگے خوب رو لیاکریں سب دکھ کہ دیا کریں وہاں آنسوؤں کےبدلے صرف دل کا سکون نہیں بڑے بڑےمقام ملتے ہیں*
قرآن کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو
قرآن تو ہر دور میں انمول رہا ہے 🌸👑❤️بس اللـہ راضـی رہـے دنیـا کـا معیـار تـو بـدلتـا رہتـا ہـے ❤️🌸
السلام علیکم
حدیث نبوی صلی الله علیہ وآلہ وسلم
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ جب رمضان کا ( آخری ) عشرہ شروع ہوتا ، تو نبی ﷺ راتوں کو جاگتے ، اپنی کمر کس لیتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگاتے ۔:
📚Sunnan e Abu Dawood - 1376
نفرت ہوگئی ہے مہے دمدم سے،🤬🤬🤬
عید کے موقع پر بیوی کی شاپنگ سے بچنے کاایک آسان طریقہ
اعتکاف میں بیٹھ جاؤ ثواب کا ثواب بچت کی بچت. یه آفر20رمضان سے 30رمضان تک هے یہ SMS بیوی کی پہنچ سے دور رکھیں..
😃😄😃😃😃
اے مالکِ کُن فَیکون! 🍃
سب کی مُشکلیں آسان فرما.!! 🤲📿l😞🥺😭
*🌱گِیـلاَنی اِسـلاَمك پـُھول🌱*
جب وہ امت کو بخشنے پر آتا ہے
تو تحفے میں رمضان عطاکرتا ہے❤️
الحَمْد للهْ علی کل حال🤲🏻🕋🥰
Always be grateful to what we have.☺️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain