*★...زندگی گزارنے کے دو ہی طریقے:-*
*1.بھول جاؤ انہیں جنہیں معاف نہیں کر سکتے*
*2.اور معاف کردو انہیں جنہیں بھلا نہیں سکتے...★*
تو ہےخاتون جنت کی ماں عائشہؓ۔💚
کوئی دنیا میں تجھ سا کہاں عائشہؓ۔🤍
تیری پاکیزگی اور تقدس کا
ہے گواہ خالق دو جہاں عائشہؓ💖
سورہ نور میں جس کا ہے تذکرہ
ہے اسی نور کی کہکشاں عائشہؓ۔❤️
دو چیزیں بڑی اہم ہیں 🌸
ایک اللّٰہ کا ڈر دوسرا اللّٰہ کا در✨😇✨💯
- یــؔـاد رڪـھو ڪـہ صـؔرف الـــلـــہ ڪـا ذڪـر ہـؔـؔی وہ چــؔـیز ہـؔے جـــس سـؔے دلــؔـوں ڪـو اطمــؔـینان نصـؔـؔیب ہوتــؔـا ہـؔے 🖇️❤️🩹
*اخلاص بہتــــــــ نایاب ہے ... اگر کہیــــــــں مل ہی جائے ... تو اســــــــں کی ... خوب حفاظت کیجئیے ........!!!*
💞 💞
*کہاں ساری زندگی کے گناہ ... اور کہاں 30 دن میـــــــــں بخشش ... کون دیتا ہے ... اتنا بڑا پیکج ... صرف اور صرف اللّه رب العزت .......!!!*
💞 💞
_____:🌏🦋
"اللّٰهﷻ خود ہی سُن لیتا ہے
خاموش دِلوں کی التجائیں"۔🌸❤️💫✨
امیر ہے وہ مرد جسکی جیب میں عورت کی وفا ہے،🔥💞
سنو پیاری شہزادیوں 😍
خود کی ذات کو کبھی کمتر نہ
سمجھو، تم اتنی انمول ہو کہ کسی
کی پوری دنیا بن سکتی ہو 🥀😌❤️Good Night
عجیب بات ہے نہ کوٸی اپنا ساتھ
رہے کر بھی اجبنی بنا پھرتا ہے
اور کوٸی اجنبی اپنے اخلاق
اور اچھے رویہ سے ہمیں اپنوں
سے بھی زیادہ عزیز ہوتا ہے
در اصل *بات اپنوں کی نہیں
بات عزت اور احساس
کی ہوتی ہے.
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
*ایڈمن کے خلاف عدم اعتماد جمع کروانے جا رہا ہوں* 😏
آپ سب میمبرز میرا ساتھ دیں 😒
*ابھی تک افطاری نہیں دی* 😁
*جائے نماز وہ واحد جگہ ہے✨*
*جہاں رو بھی لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا* ❤
________✨💛
*-↑"✰︵💚🕋🌹*
ڈالا ڪـرو پــؔـردہ دوسـؔروں ڪـے عیـؔبوں پـؔر ڪـہ
تم محمد ڪـے امتــؔـی ہـؔو ڪـوئی عـؔام بـؔات نہیـؔں❤️
*نماز کے لیے دنیا کو چھوڑ دو لیکن*
*دنیا کے لیے نماز کو نہیں چھوڑو*
اے آتش دوزخ نہ دیکھ اتنے غصب سے مجھ کو
وہ بڑا رحیم ہے جس کا گنہگار ہوں میں🎀
کل 21 اپریل کو دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سروس بند رہے گی۔ PTA
وجہ بین الاقوامی سب میرین کیبل، ایس ایم ڈبلیو4 کے ایک حصے پر پاور ری کنفیگریشن ہے۔ PTA
کل 21 اپریل کو کچھ انٹرنیٹ صارفین کو صرف مذکورہ وقت کے دوران رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پی ٹی اے
*شکوہ شکایت کی لت لگ جائے تو ناشکری زبان کی لذت بن جاتی ہے اور انسان ہمیشہ بے سکون ہی رہتا ہے اللہ پاک ہم سب کو اپنے شکر گزار بندوں میں شامل رکھے ۔آمین*
Meri Pak Darti pe thuri mere Rab ki Rehmat🌨️⛈️
Jb Barish Ata Hai Tb PaNi Ata Hai 😜😂jb zada Barish Ata Hai tb zada PaNi ata hai،😜😂🤭
Rim JEm sa Mosaam hone Wala hai،🌩️🌨️☔☔lovely Weather❤️Ramzaan Kareem،🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain