Me Tu Ghunaa Gar ho magr tu Baksh de Kia khata bi Koi cheez Hai teri ata k samny🌹❤️🌹
Chuti se Chuti NeKi ko Haqeer na samjo ❤️🌹Baloch❤️🌹Mumkin hai wahi Allah ki Raza k Sabab ho💕💞
labu pe uska badua ni hoti ek Maa Hai jo kbi Khafa ni hoti ❤️❤️🌹
اللہ سے تعلق اسا ہونا چائیے کے جسے ماں سے ھوتا جب تھک جاؤ تو اُسکی گود میں سر رکھ دو،❤️🌹
آج میں نے امی سے پوچھا کامیاب زندگی کے لیے کیا کرو ،🤔امی نے جواب دیا پتھر اُٹھا اور موبائل تور دیز،😜😜
رمضان کے بعد عید الفطر ہے ،😍🥰 فارغ بیٹھی تھی سوچا آپکو بتادو،😂😂
خوبصورت ہونا اچھا ہے مگر ،💫💫اچھا ہونا بہت خوبصورت،💫
Asalam Alekum friends Ramzan Mubarik too All،🌺🩸🌺
I'm back,,
ASlam Alekum
خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسن
میں یوں بھی پھول تھا،آخر مجھے بکھرنا تھا..!!
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*🤍💞اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت کم ظرفوں کو کبھی راس نھیں آتی💞🤍*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
حسد ایک زہر ہے ،،
جسے انسان خود پیتا ہے اور ،،
توقع دوسرے کے مرنے کی کرتا ہے !!!
*16 دسمبر 2014....*
*ہمیں یاد رہے گا 😔😓💔*
ہم ایک جیسے ضدی ہیں
جانتے ہیں بچھڑ گئے تو کبھی رابطہ نہیں ہوگا_" 🙂💔.
بدلہ لینا میری فطرت میں شامل نہیں۔🥰
معاف کرنے سے میں کمتر نہیں ہوتی۔😇
*🍂زرد پتے جہاں سے ٹوٹے ہیں🧐*
*ان شـــــــــــــــــآء اللّٰـــــہ🌹♥️🌹*
*سبز پتے وہیں سے نکلیں گے۔۔۔!!*
بیشتر لوگ خود کو بہترین مسلمان ثابت کرنے کے لیے دوسروں کے ہر عیب اور خامی کو دکھانے اور جتانے کی وبا میں مبتلا ہوتے ہیں اور ان کا اسلام انہیں صرف مقابلہ اور موازنہ سکھاتا ہے۔۔۔۔پردہ پوشی نہیں۔۔۔وہ کسی انسان کے حال اور کامیابیوں پر اسے مبارک باد تو دے سکتے ہیں،اس پر رشک بھی کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔اسے اپنا دوست کہنے پر فخر بھی کرسکتے ہیں لیکن اس کے ماضی کے سابقوں اور لاحقوں کو بھلائے بغیر۔۔دل آزاری اور دل شکنی ان کے اسلامی گناہوں کی فہرست میں شامل نہیں ہوتے۔
آبِ حیات - عمیرہ احمد
_ہم ہر کسی کو اپنی مرضی کے حساب سے نہیـــــــں چلا سکتے تو....!!🌹♥️🌹_
_⚘ *جُھکنا سیکھیے....!!*_
_⚘ *مُعاف کرنا سیکھیے....!!*_
_⚘ *صُلح کرنا سیکھیے....!!*_
*_⚘ محبت بانٹنا سیکھیے....!!_*
_⚘ *عزت/احترام کرنا سیکھیے...!!*_
_⚘ *نفرتوں کو مِٹانا سیکھیے....!!*_
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم,خاتم النبیین نے فرمایا ، اگر کسی کو قسم کھانی ہی ہے تو اللہ تعالیٰ ہی کی قسم کھائے ، ورنہ خاموش رہے ۔
حوالہ : صحیح بخاری حدیث 2979
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain