حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما بیان کیا ک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم,خاتم النبیین نے فرمایا ، جو شخص قسم اس لیے کھاتا ہے تاکہ اس کے ذریعہ کسی کا مال ( ناجائز طور پر ) ہضم کر جائے تو وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ اللہ پاک اس پر سخت غضبناک ہو گا ۔
حوالہ : صحیح بخاری حدیث 2673
✨بعض اوقات اپنی غَلطیوں ، خامیوں
اور کمزوریوں کو تسلیم کرنے سے بھی مَن کے بوجھ ہَلکے ہو جاتے ہیں💫
رشتے والی آنٹی: بیٹا شادی کے بعد اپنے شوہر کا خیال رکھنا🙂
میں: کیوں وہ مٹی کھاتا ہے۔😑
(آنٹی بے ہوش)??😁
تجھے ٹھنڈ..........🤒 لگے خدا کرے☃️
پھر کوئی تجھ کو...........رضائی سے جُدا کرے🤣
تیرے ہونٹ..............😨 نیلے کانچ ہو
تیرے دانت بھی.........😬بجا کریں۔😆
تجھے چھینکوں کی..............🤧وہ جھڑی لگے
تیری ناک...........😤 بھی بہا کرے
تجھے ٹھنڈ..............☃️ لگے خُدا کرے۔۔😇
تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے.............🤣
تو سوپ.............🍜کی باتیں کیا کرے
تو ہیٹر................♨️کی باتیں سُنا کرے
تجھے سردی☃️............اِس قدر لگے
تو دھوپ.........☀️نکلنے کی دعا👐🏻 کرے
تو گرم پانی...........💦 کیا کرے۔۔🛁
تجھے ٹھنڈا پانی 💦ملا کرے۔۔🚿
تجھے سردی☃️.............. لگے خُدا کرے۔۔😇
تو گرم انڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🐣 کی صدا کرے۔۔🍳
تجھے آئسکریم ملا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍨
تو چائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔☕جو مانگے شوق سے
تجھے کپ میں برف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍧ملا کرے
اپنے آپ کو ... اِس پچھتاوے سے بچا کے رکھنا کہ...
آپ نے " اللہ " کو چھوڑ کر " دنیا " کو چُنا تھا۔۔
✨✨✨
*7⃣✒کسی کی بدتمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے ہیں سمجھداری اسی میں ہے کہ آپ انہیں پہچان کے آگے چل دیں.....!!!*
🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞
*لوگ کہتے ہیں!! سات*
*ارب کی آبادی میں ایک شخص*
*اچھا لگے۔۔۔۔اور وہ بھی نہ ملے!*
*خالق ! شکوہ تو بنتا ہے"*
*ارے میں کہتا ہوں!!*
*کہ سات ارب کی آبادی میں*
*اسکی خدائی کے جلوے دیکھ کر*
*تو خالق کو چھوڑکر*
*مخلوق کی جستجو کرے😏*
*خالق کا شکوہ تو بنتا ہیں☞◆*
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ __ 🎀💍🪄*
*_________★᭄✨*
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*🤍💞کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے ، کوشش سے غلطی غلطی سے سبق سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے💞🤍*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
*دنیا کا ہر انسان👤 درد کا تجربہ رکھتا ہے ....🍁مگر پھر بھی کسی کے درد 🌱کو محسوس نہیں کرتا...* *꧁☻︎♥️☻︎꧂*
*عورت آپکے نکاح میں ہو یا نہ ہواُسے غیروں میں ڈِسکس نہیں کرتے❤🙂🥰*good morning
دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ہے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.5سنٹی میٹر بڑھتا ہے یعنی ہر 200 سیکنڈ میں وہ ایک میٹر تک لمبا ہو جاتا ہے۔
مگر جونہی اسکا منہ اس کے جسم کے کسی بھی حصے کو ٹچ ہوتا ہے تو وہ وہیں مر جاتا ہے۔
یہ دنیا کا واحد زہریلا سانپ ہے جو خود کے ہی زہر سے مر جاتا ہے۔
سوچو!
اگر ایسا نہ ہوتا تو اللہ جانے وہ کتنا بڑا ہو جاتا اور کیا کیا نقصان کرتا؟؟
یاد رکھے یہ سانپ صرف "نوکیا موبائل" کی گیم میں پایا جاتا ھے🙄
غور سے پڑھنے کا شکریہ
😍😍🙈
بابا جی کہتے ہیں 😛😝
لڑکیوں کا" دماغ" اگر بازار میں بیچو تو وہ
سب سے "مہنگا بکے" کیونکہ وہ 😂😝
استمال ہی نہیں کرتی ہیں
"ڈبا پیک" ہوتا ہے 😝😂
مل تو جاتے ہیں لوگوں بہت سے نئے دوست۔
مگر ہر نیا شخص پرانے سا کہاں ہوتا ہے۔🙂
گورنمنٹ سے گزارش ہے کہ میرے ڈیم والے دس روپے واپس کر دیں 🙏😢
میرا ہاتھ تنگ جارہا ہے😑
سنو ۔۔۔۔ 😊ہم😜 تم ایک ہی کپ☕ میں چائے پیئنگے🤷♀️ تاکہ مجھے 🤣زیادہ برتن دھونا 🙈نہ پڑیں😜😁🥰
😁🤣
🍁
_ہــــــــم نـے چکھ کــــــــر دیــــــــکھ لیـــا---_
_دُنیــــا کھــــــــارا پــــــــانــــــــی ہــــــــے-!!!_
🍁
ہر وقت دعائیں کرتی رہا کریں اللہ پاک seen بھی کرتا ہے اور reply بھی کرتا ہے۔🕋🥰
*لوگوں کے راستے میں دیواریں کھڑی*
*کرنے کی بجائے پل بنائیں۔۔۔۔!!🌹♥️🌹*
*آپ کا اپنا راستہ بہت آسان ہو جائے گا💯*
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*🤍💞اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت کم ظرفوں کو کبھی راس نھیں آتی💞🤍*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
Hum Apni Misaal Ap hai❤️..,Baloch..,❤️Kisi or jesa bane ki hum Kosish ni krta ❤️👍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain