Damadam.pk
zoya.baloch22's posts | Damadam

zoya.baloch22's posts:

zoya.baloch22
 

دنیا آزمائش کے لیے بنائی گئی ہے، تو عقل مند کو چاہیے کہ اپنے نفس کو صبر کی تربیت دے۔🖤✨〰️
αиgєℓ _ℓιfє ❤️🥀

zoya.baloch22
 

کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں اور کچھ لوگ رشتے بچاتے بچاتے اپنی قدر ہی کھو دیتے ہیں۔💯👆🏻

zoya.baloch22
 

*حیا نہیں کرتا تو جو چاہے کر*
💫💠رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ لوگوں نے سابقہ انبیا ؑ کے کلام سے جو پایا ہے اس میں یہ (مقولہ) بھی ہے کہ جب تو حیا نہیں کرتا تو پھر جو چاہے سو کر ۔‘‘ رواہ البخاری☞◆
*📗 مشکوٰۃ المصابیح 5072*

zoya.baloch22
 

نبیﷺنے فرمایا:
"جو نیکی کر کے خوش ہوا اور بُرائی کر کے پریشان ہوا، وہ مؤمن ہے!"
(مسند احمد : 94)

zoya.baloch22
 

ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جاۓ وہ شیشہ تلاش کر
#Happy_Iqbal_Day_to_the_Nation.

zoya.baloch22
 

```💕وہی لوگ خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل ہلکا اور مطمئن ہو جائے....💕```

zoya.baloch22
 

*ہمت سے آگے بڑھتے رہیں، 🍃💐آنسو بھی تھم جائیں گے🍁 اور مشکل بھی حل ہو جائے گی، 💐اللّٰــہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کے ساتھ ہے کوئی ساتھ نہ بھی ہو ۔۔۔۔۔ غم نہ کریں، پریشان نہ ہوں، تسلی رکھیـں ۔۔۔۔۔ 🍁وہ ربّ العالمیــــــن بڑا قدردان ہے سب درد مٹا کر سکون بھر دے گا۔۔۔۔۔!!*🍃♥️
ان شـــاءاللّٰــــــــــــــہ❤️

zoya.baloch22
 

*★•`اچھی یادوں کا اچار ڈالئے اور سالہا سال محفوظ رکھئیے...!*
*★•`بُری یادوں کی چٹنی بنائیے اور دو دن میں ختم کیجئے...,*
🙌

zoya.baloch22
 

بیشتر لوگ خود کو بہترین مسلمان ثابت کرنے کے لیے دوسروں کے ہر عیب اور خامی کو دکھانے اور جتانے کی وبا میں مبتلا ہوتے ہیں اور ان کا اسلام انہیں صرف مقابلہ اور موازنہ سکھاتا ہے۔۔۔۔پردہ پوشی نہیں۔۔۔وہ کسی انسان کے حال اور کامیابیوں پر اسے مبارک باد تو دے سکتے ہیں،اس پر رشک بھی کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔اسے اپنا دوست کہنے پر فخر بھی کرسکتے ہیں لیکن اس کے ماضی کے سابقوں اور لاحقوں کو بھلائے بغیر۔۔دل آزاری اور دل شکنی ان کے اسلامی گناہوں کی فہرست میں شامل نہیں ہوتے۔
آبِ حیات - عمیرہ احمد

zoya.baloch22
 

*جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پہ بہک گئے..🥀

zoya.baloch22
 

السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
مشکل سے مشکل وقت میں الله ذوالجلال والاکرام پر بھروسہ کرنے والے کبھی ڈوبا نہیں کرتے.
اللہ پاک عزوجل سے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ
اللہ آپ کی تمام پریشانیوں، دکھوں کا مداوا کرے،
آپکو اچھی صحت اور عافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔
اللہ کے نگہبان فرشتے، ھر وقت، ہر جگہ، آپ کی حفاظت فرمائیں۔
اللہ پاک کی ذات آپکے لئے کافی ہو جائیں۔
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ

zoya.baloch22
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *27 ربیع الاول 1443ھ* 💎
🔖 *03 نومبر 2021ء* 💎
🔖 *18 کاتک   2078ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅
🥀 *تفریح کے لیے جھوٹ یا جنت؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، اور جنت کی بلندی میں ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو خوش خلق ہو۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-4800»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

zoya.baloch22
 

*_Mohammad Rizwan this innings:_*
*_First ten overs - 16 (25)_*
*_Last ten overs - 63 (25)_*
*_#T20WorldCup_*

zoya.baloch22
 

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
بہت زیادہ کھانے سے بچو؛ کیونکہ زیادہ کھانے سےجسم خراب ہوجاتا ہے اور اس سے کئی بیماریاں پیدا ہوجاتی ہیں اور نماز میں سستی آجاتی ہے ،لہذا کھانے پینے میں میانہ روی اختیار کرو ؛کیونکہ میانہ روی سے جسم زیادہ ٹھیک رہتا ہے اور اسراف سے انسان زیادہ دور رہتا ہے۔

zoya.baloch22
 

صبر کا دامن مت چھوڑیں، وقت و حالات بدلتے ہیں، دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ بعض چیزیں ہمارے حق میں بہتر نہیں ہوتیں جنہیں ہم مانگ رہے ہوتے ہیں۔ جب آپ کو نماز پڑھنے، شکر ادا کرنے کی توفیق ہو رہی ہو تو یقین کرلیں کہ اللہ آپ سے راضی ہے اور سن رہا ہے آپ کو۔☝🏻🕋🧏🏻♀️

zoya.baloch22
 

زندگی میں اللہ سے اس کی رضا کے ساتھ ساتھ سکون والی زندگی کی دعا بھی مانگا کریں، ہم اپنی دعاؤں میں بہت ساری چیزوں کو طلب کرتے ہیں لیکن سکون کو مانگنا بھول جاتے ہیں، جب زندگی میں ہر چیز ہو اور سکون نہ ہو تو زندگی کی تمام اشیاء بے وقت ہو جاتی ہیں اللہ پاک ہم پر اپنی رحمت کے زریعے سکون والی زندگی کی نعمت عطا کر دے آمین ثم آمین.🤲🏻🕋

zoya.baloch22
 

چیزیں مل جاتی ہیں، یقین جانیں کہ کھوی ہوئی چیزوں کی جگہ اچھی بہترین چیزیں لے لیتی ہیں۔انسان کا گھر ، انسان کی دنیا نت نئی چیزوں سے بھرتی ہی رہتی ہے۔ جبکہ ہماری دنیا کو چیزوں کی نہیں" خوبیوں" کی ضرورت ہے ۔ ایمان کی، اخلاص کی اور اخلاق کی کہ ہم بہت اچھے نہ بھی بن سکیں تو بہت برے بھی نہ ہوجائیں۔ہم کسی کے لیے سیڑھی نہ بن سکیں کہ اسے اوپر تک نہ لے جاسکیں تو اسے کھینچ کر نیچے بھی نہ پٹخ دیں۔ہم گڑھے کھودنے والوں میں سے نہ ہوں، بلکہ ان گڑھوں کو بھرنے والے ہوں۔ آسانیاں پیداکرنا ظرف ہے، اور یہ بھی نیکی ہے کہ راستے کی رکاوٹ نہ بناجائے۔

zoya.baloch22
 

اللّٰہ کیطرف سے بھلائی آنے والی ہو گی !! پس زندگی کی تلخیوں سے غمگین نا ہوں!!

zoya.baloch22
 

_"بیج نرم زمینوں پہ اگتے ہیں"_
_"اور محبت نرم دلوں پہ اترتی ہے"🌹⁦♥️⁩🌹_

zoya.baloch22
 

ہوتی ہوں جب اداس----シ︎
ہنساتا ہے وہ مجھے ----🌹
اپنے ربّ کی بہت لاڈلی ہوں میــــں۔۔۔۔♡︎