Damadam.pk
zoya.baloch22's posts | Damadam

zoya.baloch22's posts:

zoya.baloch22
 

کتابوں اور رِشتوں کو سلامت رکھنے کے لیے اُن کو وقت دینا ہوتا ہے ورنہ دیمک نہ صرف کتابوں کو بلکہ رشتوں کو بھی ختم کر دیتی ہے.💯👆🏻

zoya.baloch22
 

ضروری نہیں کچھ غلط کرنے سے ہی دکھ ملیں
بعض اوقات حد سے زیادہ اچھے ہونے کی بھی قیمت چکانی پڑتی ہے

zoya.baloch22
 

کبھی جاگتے رہے راتوں کو😒 کبھی پہروں بے وجہ سو دئیے😴
کبھی ہنس دئیے ہر اذیت پہ🥲کبھی قرآن پہ سر رکھ رو دیئے۔😰

zoya.baloch22
 

کتنے آدمی تھے😂
سردار،
تھے تو پانچ 😥
پر سانوں آصف لے ڈوبیا😜😂😂😂😂😂😂

zoya.baloch22
 

ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے
جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو اور تمہارا رٙبّ تمہیں کامیاب کردے
.پاکستان زندہ باد 😍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌺الحمدللہ ❣️ دوسرا آفریدی مل گیا 🥰💪
اللہ خوش رکھے شہزادے آصف علی تیری کیا بات ہے 😘
آؤٹ کلاس یار آؤٹ کلاس ❣️🥰🥰🥰🥰

zoya.baloch22
 

*ٹی20ورلڈ کپ:ناقابل شکست پاکستان افغانستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا*

zoya.baloch22
 

*🏆ICC Men's T20 World Cup 2021🏆*
Pakistan🇵🇰🆚Afghanistan🇦🇫
*🇦🇫afg🏏🪃(147/06)*
*Overs⚾🪃(20)*
*Target*🎯(148)
*🇵🇰Pak🏏🪃(49/01)*
*Overs⚾🪃(08)*
*Pak Need 99 More Runs in 72 Balls

zoya.baloch22
 

*بعض مواقع ضائع ہو گئے کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت تھی*

zoya.baloch22
 

•°_______✨🌸🥀"
جو سب کے سامنے آپ کو قبول نہ کر پائیں وہ تنہائیوں میں بھی آپ پر کوئی حق نہیں رکھتے🥀🙂

zoya.baloch22
 

آج کام کاج کے دوران درود شریف کو ورد زبان بنائیں۔📿
آئیے محبت اور عقیدت سے دورود پاک پڑھ لیں۔📿
👉🏻👉🏻.

zoya.baloch22
 

روشن کریں اپنے جمعے کو سورۃ الکھف کی تلاوت کے ساتھ۔ پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے فرمایا جو شخص سورۃ الکھف کی تلاوت کرتا ہے جمعے کے دن تو وہ اسکے لئے روشنی بن جاتی ہے دو جمعوں کے درمیان.🥰

zoya.baloch22
 

*کیا غصہ کرتے ہُوئے کبھی یہ سوچا ہے...؟*
*کہ لال چہرہ ، ماتھے پر بل اور زہر میں ڈُوبے الفاظ ہمارا کیا impression ہمارے پیاروں پر چھوڑ رہے ہوتے ہیں...؟*
*رشتوں کی محبت کا قتل نہ کیجیۓ...!*

zoya.baloch22
 

*دُوسروں سے بد گُمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں...!*
*کُچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتیں جیسی دِکھائی دیتی ہیں...!*
*ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو آپ کو معلوم نہیں ہوتی...!*

zoya.baloch22
 

*وقت اور حالات کے بدلنے سے ... انسان میــــں تبدیلیاں آتی ہیــــــــں ... فرق صرف یہ ہے ... کہ وقت بدلے ... تو انسان بدل جاتا ہے ... اور حالات بدلیں ... تو انسان کو بدلنا پڑتا ہے .......!!

zoya.baloch22
 

بیچارے نیوزی لینڈ والے تیاری شاہین آفریدی کی کر کے آئے تھے اور میچ میں حارث رؤف آؤٹ آف سلیبس آگیا 🤣🤣

zoya.baloch22
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وســـلم نے فرمایــا
”ساری امتـــ جنتـــ میــں جائــے گی سوائــے
ان کے جنہــوں نے انکار کیــا
صحابــہ نــے عرض کیا:
یا رسول اللہ!
انکار کــون کرے گا؟
فرمایا ”جو میــری اطاعتـــ کرے گا وہ جنتـــ میں داخــل ہو گا اور
جو میــری نافرمانــی کرے گا
اس نے انکار کیــا،
(صحیح بخاری ، ۷۲۸۰)

zoya.baloch22
 

باتـــ جہاں محبتــ کی ہو وہــاں
بہتر یا بہتریـــن کی حاجتــ نہیں پڑتــی
وہــاں تو نامکمــل شخص ہــی
دنیا ہوتــا ہــے۔ 💕◾〰️

zoya.baloch22
 

ہر تعلق احترام مانگتا ہے کسی کو حاصل کرنا ہویا کسی شخص کو اپنا بنانا ہو تو سب سے اول اس کا احترام کرنا لازمی ہے تعلق اکثر ختم ہو جاتے ہیں اگر یاد رہتا ہے تو اس کا احترام کہ اس نے مجھے کتنی عزت دی تھی، اس نے مجھے کتنا مان دیا تھاتعلق اور رشتہ یہ اللّه کی طرف سے بنتے ہیں مگر ایک دوسرے کو عزت دینا اور احترام کرنا
ہمارے اور آپ کے ہاتھ میں ہے💔🔥

zoya.baloch22
 

No Time.🕘 for Fake,, 🤞people.... 🤷

zoya.baloch22
 

*_اپنی لائف سے ایک ایک کر کے ہر غلط چیز نکال دیں_*
*آپ ہر بار محسوس کریں گےایک قدم اور آپ اللّه کے قریب چلے گئے ہیں*