جانتــے ہو انســان ڪسے ڪہتے ہیــں؟
جس ڪــی آنڪــھ میں احتـــرام ہو اور الفـــاظ میں نــرمی جس ڪے اخــلاق میں رحــم دلــی ہو اور دل میں شفـــقت
یہ عجب نہیں کہ میں تجھ (اللہ) سے محبت کرتی ہوں کیونکہ میں ایک کمزور بندی ہوں لیکن یہ عجب ہے کہ تو شاہوں کا شاہ ہوتے ہوئے بھی مجھ سے محبت کرتا ہے۔🕋🥰🕋
*وفائیں سیکھ لو ہم سے__*
*کہیں کرنی نہ پڑجائیں__🔥😉*
Asalam Alekum
🍂 *لکھنا نہیں آتا تو میری جان پڑھا کر* 🍂
🍂 *ہو جائے گی تیری مشکل آسان پڑھا کر* 🍂
🍂 *پڑھنے کے لیے اگر تجھے کچھ نہ ملے تو* 🍂
🍂 *چہرے پر لکھے درد کے عنوان پڑھا کر* 🍂
🍂 *عکسہ تیری روح کو تسکین ملے گی* 🍂
🍂 *تو کرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر* 🍂
🍂 *آ جائے تجھے بھی جینے کا کرینہ* 🍂
🍂 *تو سرور کونین کے فرمان پڑھا کر* 🍂🌝
💟 *Silent Wish* 💟

دعا کیسی بھی ہو کسی صورت رد نہیں ہوتی
اور صبر جیسا بھی ہو ہمیشہ بازی کے جاتا ہے


تو پھر کیوں ہے مایوسی؟
کس چیز کی فکرمندی؟
اللّٰہ بھی تو بار بار قرآن میں کہتا ہے
اے مومنوں! دعا اور صبر سے اللّٰہ کی مدد کا انتظار کرو۔
*🍁🥀﷽🥀🍁*
*💫جس شخص سے حد سے زیادہ محبت ہو اسی سے اتنی نفرت بھی ہو سکتی ہے کیونکہ خوبصورت شیشہ جب ٹوٹتا ہے تو خطرناک ترین ہتھیار بن جاتا ہے*
*میں وہ راستہ بننا چاہتی ہوں"-*
*جو غم کے راگیروں کو موڑ دے خوشیوں کی طرف"-*
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*اپنے سوا اِنسـان کو پورا معاشرہ خراب لگتا ہے کیونکہ ہم کبھی خـودسے ملتے ہی نہیں*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں
ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جائیں گے🖤🔥
میری نکی نکی ٹینشنوں میں ایک یہ بھی ٹینشن شامل ہے جب کہیں مہمان بن کے جائوں یا کوئی ہمارے گھر آۓ تو مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ان سے باتیں کیسے کروں اگر کروں بھی تو کیا بات کروں ایک بات پوچھوں تو اسی دوران سوچتی ہوں خدیجہ اگلی بات سوچ کیا پوچھنی ہے۔۔قسم سے.😛
" شادی ہونے کا انتظار کرتی ہُوئی بیٹی اور روزگار کے مِلنے کا انتظار کرتا ہُوا بیٹا دونوں ایک ہی کرب سے گُزرتے ہیں! ۔ " 💔🙂
" میں چاہتی ہوں کہ ؛ میرے مر جانے کے بعد جب کہیں کبھی میرا ذکر کِیا جائے تو ساتھ یہ ذکر بھی کِیا جائے کہ ؛ مُجھے تمام عُمر تُم سے شدید مُحبت رہی ، میرے محبوب ترین لوگوں میں تُمہارا نام سٙرِ فہرست ہو اور تُمہیں سب سے زیادہ محبوب رکھنے والوں میں میرا نام ہمیشہ موجود رہے ، بس اِتنی سی خواہش میرے ہمدم! بس اِتنی سی! ۔ " 💔🙂
صرف مسکرا دیجیے۔۔۔۔اور کہہ دیجیے ۔۔۔۔میں ٹھیک ہوں
کیوں کہ کوئ بھی حقیقت میں پرواہ نہیں کرتا🥀💔😥
ایسے رشتے جو کتے کی طرح لڑتے ہوئے نظر آئیں اور تھوڑی دیر بعد ایک دوسرے کے لئے جان بھی دینے کے لئے تیار ہو اسے بھائی بہن کہتے ہیں ❤
بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain