"دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا۔۔۔۔!!!
سوکھ گیا درخت مگر وہ میرا نہ ہوسکا۔۔۔۔!!!!
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥️
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
زھر دوکانوں پر نقلی ملتا ھے🚶
اور زبانوں پر اصلی 😜✌۔۔
لڑکی کو مہنگا جہیز نہ دو چاہے وراثت میں حصہ بھی نہ دو مگر خدارا اسے اسکی پسند کا ہمسفر ضرور دے دو💯
آزاد کشمیر میں خواتین کے لیے برقع پہننا لازمی قرار دیا گیا کوئی بھی خاتون بغیر کسی محرم کے بغیر اب بازاروں میں نہیں جا سکے گی خواتین کا غیر ضروری گھومنا پھرنا اب بند ہونے جا رہا ہے خواتین کسی بھی جلسے جلوس میں نہیں جا سکیں گی چئیرمین علماء مشائخ کونسل آزاد کشمیر نے سمری وزیر اعظم کو بھیج دی ۔۔جلد نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان Me tu chati ho Pure Pakistan me ase ho✌️
اگر آپ لوگوں کو میری کوئی حرکت بری لگے تو پلیز مجھے ضرور بتائیں تاکہ میں اسے دوبارہ کر سکوں 😹😝
سوچ کیسی ہے, ایمان کیسا ہے💙
الفاظ بتاتے ہیں انسان کیسا ہے✨❤️❤️❤️❤️❤️
*کیسے بُھول جائیں ہم _______وہ "طرزِمحبت"*
*وہ تمھارا ہمیں غصے ____میں بھی*
*"آپ" کہنا❤❤*
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔
"کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں' 💔
محبتوں کے کچھ آخری لمحات۔۔
جن کا اختتام مجبوریاں ہیں۔۔😭
" میرے دیکھے ہُوئے خُوابوں کو تُمہارے ساتھ جِیے گی ،
ہائے!
تُمہارے نصیب میں لِکھی ہُوئی وہ لڑکی! ۔ " 💔🙂
#🔥
Muje Ek Lifetime Dost chaye Jo timepass na ho jisko bi muje jsei Sweet dost ki zarorat hai muje se is No03168499......... Contact kre😆😂😂😂 only girls 😜
کیا تیری ڈائری کے پنوں سے
دیمک نے کھا لیا ہے مجھے ۔۔۔۔؟
🙂🖤
تمہیں کسی اور کا ہمیں تمہارا کردیا
معاشرے کی بندشوں نے ہمیں ناکارہ کردیا
تمہیں کسی اور کا ہمیں تمہارا کردیا
تو خود تو ہو گئی پاکیزگی کا پیکر
لوگوں کے سامنا ہمیں آوارہ کردیا
اب کچھ نہیں بچا اس حقیر کی جھولی میں
دل ہی تھا وہ بھی تیرے نام سارا کا سارا کردیا
تیرے بے وفائی کی میں کیا دادوں کہ
مجھے بھی ساتھ رکھا اور اسے بھی اشارہ کردیا
اس نے محبت کی یہ کہانی بناکر انس
عشق اور عشق دونوں کو بے سہارا کردیا
یقین کیسا
گمان کیسا
عروج کیسا
زاول کیسا
سوال کیسا
جواب کیسا
محبیتں تو محبیتں ہیں..
محبتوں میں حساب کیسا 😘🥰
منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہو گئی
کچھ خوش خیال لوگ ابھی تک ہیں سفر میں۔
اے دل تجھے کیا بتائیں اپنی یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں جینے کی پابندی وہاں مرنے کی پابندی
صبا ، اُس تک اگر تیری رسائی ہو ، تو کہہ دینا
خبر لیتے نہیں دِل لے کے ، اچھے دِلرُبا ہو تم . Zidibaloch ❤️
اُن کے اندازِ کرم__اُن پے وہ آنا دل کا___❣️
ہائے وہ وقت، وہ باتیں، وہ زمانہ دل کا___🥀👌Zidibaloch🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain