لوگوں سے کیا
شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔
*یہ بات سمجھ لینی چائیے ... کہ ہر شخص آپ جیسا نہیـــں سوچتا ہے ... اور نہ ہر انسان آپ جیسا محسوس کرتا ہے .......!!!*
💞 💞 Right baloch❤️
🍃 *ہم کامیاب ضرور ہونگے اگر ہم ان نصیحتوں پر عمل کریں جو ہم دوسروں کو کرتے ہیں ۔۔۔🍃*
بہت حساس ہونا بھی سنو اچھا نہیں ہوتا
یہ لوگ توڑ ڈالیں گے، یہ دنیا بیچ کھائے گی
احساس ضرور کرنا، سب کا کرنا
مگر حساس نہ ہونا
کہ ذو معنی باتیں، کڑوے الفاظ
رُولا دیں، ڈرا دیں، توڑ دیں تمہیں
ایسی نہ ہونا تم
سنو اللّٰه سے جڑ جاؤ، بس اللّٰه کی ہو جاؤ
وہ دے سکتا ہے، وہ ہی دے گا
مضبوطی، چوٹ لگنے سے پہلے
تھام لے گا، گِرنے سے پہلے
جرأت و حوصلہ دے گا!
یہ جو دنیا ہے نا اس میں جینے کا
یقینِ کامل سے ہر دعا کرنا
سب کچھ اہل اللّٰه کا ہوتا
معلوم ہے! سب کچھ کیا؟
دیدار الہٰی، قلبِ سلیم اور جنت
اصولاً جنت، جنت میں مقام ہونا```baloch❤️🌹
مجھے تلاش ہے ان Students کی جو اپنی پڑھائی کے
ساتھ ساتھ پیسہ بھی کمانا چاہتے ہیں 💎💎
ان گھریلو خواتین کی جو محنتی ہیں اور اپنی فیملی کا سہارا بننا چاہتی ہیں یا اپنے پیروں پر کھڑا ہونا چاہتی ہیں لیکن ان کو گھر سے باہر نکل کے کچھ کام کرنے کی اجازت نہیں ہے اس وجہ سے وہ اپنے خوابوں کو پورا نہیں کر پاتی ..🌹🌹🌹
Inbox me for details
ایسی تمام خواتین کو میں دعوت دیتی ہوں کہ وہ میری اوریفلیم ٹیم کو جوائن کریں اور فری ٹریننگ اور سپورٹ کے ساتھ گھر بیٹھے محنت کر کے 1500-100000 ماہانہ کمائیں اور اپنے خوابوں کو پورا کریں جیسے میں کر رہی ہوں ...
اوریفلیم جوائن کرکے آپ کو مندرجہ ذیل فائدے ہوں گے 👇👇
🌸20% پروفٹ ہر پروڈکٹ پر
🌸 ہزاروں روپے کی مالیت کے انعامات
🌸کمیشن
🌸 کیش ریوارڈ
🌸فری بین الاقوامی دورے
اور بہت کچھ 😍😍😍😍😍😍
عمر اور وقت کی
کی دنیامیں بارش😅Damdam
*گرمی سے بے حال ممبرز کے لیے گروپ میں بارش ۔۔۔۔۔۔گرمی کو کم کرنے کے لیے*
ヽ`ヽ`、.``、ヽ` 、ヽ`、ヽ`、``、`ヽ`、ヽヽヽ、 ヽ`ヽ``、ヽ``、
ヽ`、ヽ、ヽ`ヽ、、ヽ`、、ヽ`、.`ـ、ヽ`、、ヽ``☁、` ヽ 、、ヽ`ヽ`、ヽ、 ``、ヽ`、、``、ヽ`` `、ヽ、、ヽ、``、ヽ、、ヽ、ヽ、 、ヽ``、ヽ、、ヽ` ヽヽ、ヽ、、ヽヽ、ヽ`、☁``、`ヽ`、ヽヽヽ、 ヽ☁`ヽ` `、ヽ ``、☁ヽ`、ヽ、ヽ`☁ヽ、、ヽ`、、ヽ`、.`ـ☁、ヽ`、、ヽ``☁、ヽ`ヽ、 ヽ`、☁``、`ヽ`、ヽヽヽ、ヽ☁`ヽ``、ヽ``、☁ヽ`、ヽ、ヽ`☁ ヽ、、ヽ`、、ヽ`、.`ـ☁、ヽ、、ヽ`ヽヽ、ヽ、、ヽヽ、ヽ`、☁``、`ヽ`、```、☁ヽ`、ヽ、ヽ`☁ヽ、、ヽ`、、ヽ`、.`ـ☁、ヽ`、、ヽ``☁、ヽ`ヽヽ`、☁``、`ヽ`、ヽヽヽ、 ヽ☁`ヽ``、ヽ``、☁ヽ`、ヽ、ヽ`☁ ヽ、ヽ` 、、ヽ``☁、ヽ`ヽ、、ヽ`ヽ`、ヽ、 ``、ヽ`、、``、ヽ`` `、```、☁ヽ`、ヽ、ヽ`☁ヽ、、ヽ`、、ヽ`、.`ـ☁、ヽ`、、ヽ``☁、ヽ`ヽヽ`、☁``、`ヽ`、ヽヽヽ、ヽ☁`ヽ``、ヽ``、☁ヽ`、ヽ、ヽ`☁`、ヽ、、ヽ、``、ヽ、、ヽ、 ヽ、 、ヽ`` 、ヽ、、ヽ`ヽヽ、ヽ、、ヽヽ 、ヽ`、☁``、`ヽ`、ヽヽヽ.
ڈبل ٹچ کرکےدیکھیں بجلی بھی چمکےگی...
😂😉😝
🌷
*زندگی میــــں ہمیشہ ایسے لوگ تلاش کریں ... جو آپ کی آواز تب بھی سن لیں ... جب آپ خاموش ہوں .......!!!*
💞 💞Good morning 🌞
*یہ بات سمجھ لینی چائیے ... کہ ہر شخص آپ جیسا نہیـــں سوچتا ہے ... اور نہ ہر انسان آپ جیسا محسوس کرتا ہے .......!!!*
💞 💞
*اپنے چہرے پہ وقت کو تحریر نہ ہونے دیں ... درد کے پاســــں نہ رحم ہے ... نہ دل ہے ... اور نہ ہــــــــی مرہم ہے .......!!!*
💞 💞
اے رب کریم تو اپنے خاص فضل وکرم سےحضرت محمد رسول الله ﷺکے وسيلۂ سے اس بابرکت دن ميں میری یہ دعا میرے والدین ، میرے تمام قابلِ احترام بزرگوں، تمام رشتہ داروں، عزیزوں اور پیارے دوستوں کے حق میں قبول ومنظور فرما، تمام بیماروں کو مجھ سمیت شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرما اور ہم سب کی دینی و دنیاوی تمام مشکلات اور پریشانیوں کو دور فرما ہمارے گناه معاف فرما، ہم کو آنے والی پریشانیوں سے بچا.🙏🏻
ہم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرما۔
آمین یارب العالمین🤲🏻🕋
Sir Dard hai😰😰
😍ہم لُٹا دیں گے ١پنی ساری چاہت تم پر
اِس شرط پر کہ جمع تفریق نہیں کرو گے
ہم اکیلے ہی کریں گے راج تم پر
کسی اور کو اِس میں شریک نہیں کرو گے۔💗🌹😘😘
یاالله تيرا شكرکہ تونے ہمیں خیر و عافیت کے سےنئی صبح عطا فرمائی اے پاک پروردگار ہم سب کے ایمان، جان، مال، عزت و آبرو کی حفاظت فرما. ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرما، خوشیاں ہمارا مقدر ہوں، رزق حلال کی ہم سب پر برسات ہو، سکھ صحت تندرستی ہم سب کو نصیب ہو۔ مالکِ دو جہان، ہم سب کو وه تمام بھلائیاں عطا فرمائے جو نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے اپنی امت کے لئے مانگیں اور ان تمام چیزوں سے ہماری حفاظت فرماۓ جن سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی۔آمین ثمہ آمین۔🤲🏻🕋
اس کے سامنے تو پتے کی بھی اتنی ہمت نہیں ہوتی کہ وہ ہل جائے تو پھر تمھارے ہاتھوں کا اسکے روبرو اٹھنا کیسے بے وجہ ہو سکتا ہے
🔥❤__________________•||•
مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹️.🔥
*السلام علیکم…😊😊*
*ہمارے فیصلوں سے اوپر بھی ایک فیصلہ ہوتا ہے اور وہ اللّٰہ کا فیصلہ ہوتا ہے، اس سے بہتر ہمارے لئے کوئی بھی فیصلہ نہیں ہو سکتا…!!!*
..*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*
🌿🍃نظر نظر میں اترنا کمال ہوتا ہے 🌿🍃
🌿🍃نفس نفس میں بکھرنا کمال ہوتا ہے 🌿🍃
🌿🍃بلندیوں پہ پہنچنا کوئی کمال نہیں 🌿🍃
🌿🍃بلندیوں پہ ٹھہرنا کمال ہوتا ہے 🌿🍃
🌿🍃اگر انسان صابر ھو تو اسکے ساتھ کی گٸ زیادتی کا جواب عرش سے آتا ہے۔۔۔۔🌿🍃
*کبھــــــــی کبھــــــــی دل غــــــــم ســــــــے اتنــــــــا بھــــــــاری ہــــــــو جــــــــاتــــــــا ہـــــــــــــــے ... کــــــــہ بســـــــــں کـــــــوئــــــــی ایســــــــا کنــــــــدھــــــــا ... کـــــــوئــــــــی ســــــــامــــــــع چــــــــاہتــــــــا ہــــــــوتــــــــا ہــــــــے ... جســـــں کــــــــے ســــــــامنــــــــے ہــــــــم دل کــــــــی تمــــــــامــــــــ گہــــــــرئیــــــــں پــــــــرتــــــــ بــــــــہ پــــــــرتــــــــ کھــــــــولتــــــــے جــــــــائیــــــــں .......!!!*
💞 💞
*اللہ کے یہاں نہ مال و دولت کی کوئی قدر ہے نہ شان و شوکت کی... نہ ہی حسن و جمال کی کوئی اہمیت ہے...... ' میزان' پر صرف ایک چیز کو تولہ جائے گا اعمال* .... *نیک اعمال والا ایک غلام جنّت میں داخل کر دیا جائے گا جبکہ بد عمل بادشاہ جہنّم کی آگ میں جلے گا....* *اپنے اعمال کا جائزہ لیں اس سے پہلے کہ عمل کا وقت ختم ہو جائے...🚫*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain