ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں
❣️
وفا کا تعلق
مرد یا عورت سے منسلک نہیں، اس کا تعلق طبیعت،نیت اور تربیت سے ہیں۔
ﺟﻦ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩ ﻓﯿﺼﻠﮯ
ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﻥ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﺭﺍﺝ ﮐﺮﺗﯽ
ﮨﯿﮟ
ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺑﮑﺎ ﺗﻮ،
ﺑﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺑﺴﺎ،
ﮐﺘﻨﯽ ﮨﮯ ﺩﻝ ﺧﺮﺍﺵ_____ﯾﮧ
ﺭﺳﻢ ﺟﮩﯿﺰ ﺑﮭﯽ۔
ﺟﺐ ﻣﯿﺎﮞ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ
ﮐﭽﮫ ﺧﺎﺹ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺘﯽ
ﮨﯿﮟ" .ﺍﺗﻨﯽ ﭘﮍﮬﯽ ﻟﮑﮭﯽ ﮨﻮ ﻃﻼﻕ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺮﯾﺌﺮ
ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻟﯿﺘﯽ" ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﯾﮧ
ﻣﺸﻮﺭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﯿﮟ". ﺍﺗﻨﯽ ﭘﮍﮬﯽ ﻟﮑﮭﯽ ﮨﻮ
ﺧﺎﻭﻧﺪ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﺱ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻞ ﮐﯿﻮﮞ
ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﺗﯿﮟ *
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺻﻼﺡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﯾﻮﺑﯽ ﮐﮯ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺍﻟﻔﺎﻅ
"ﺟﮩﺎﮞ ﺭﻭﭨﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﺳﮯ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﮨﻮ
ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﺩﻭ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺳﺴﺘﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﻋﻮﺭﺕ
ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﻏﯿﺮﺕ"
ﺣﯿﺎ* ﮐﯽ *ﺳﯿﮍﮬﯽ* ﺳﮯ
ﺍﮔﺮ
*ﻋﻮﺭﺕ* ﮐﺎ ﭘﺎﺅﮞ *ﭘﮭﺴﻞ*
ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ
ﭘﻮﺭﺍ *ﮔﮭﺮﺍﻧﮧ* ﻣﻨﮧ ﮐﮯ
*ﺑَﻞ* ﮔﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
" - لڑکی کو شہزادی والی عزت وہی دے سکتا ہے
جو خود کسی ملکہ جیسی عورت سے تربیت یافتہ ہو.
90 فیصد خواتین مرد کو بھائی
احتراماً نہیں ، احتیاطاً کہتی ہیں۔۔😝
دلوں کا صاف ہونا ضروری ہے صاحب
چہرہ تو ہر کوئی صاف رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ !!!
اولاد جو ہے وہ مرد کی قسمت سے ہوتی ہے،اور پیسہ عورت کی قسمت سے مرد کو ملتا ہے،
لیکن افسوس!
پیسہ نہ ہو تو عورت مرد کو چھوڑ دیتی ہے، اور اولاد نہ ہو تو مرد عورت کو چھوڑ دیتا ہے،
عورت کیلئے شادی کیوں ضروری ہے۔
ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں، خود کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ہے مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے والدین شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
میں کیا کروں ؟
ماہر نفسیات نے کہا بےشک تم نے بہت کامیابیاں حاصل کرلی ہیں لیکن بعض دفعہ تم کوئی کام کرنا چاہو مگر نا کر سکو، کبھی تم سے کچھ غلط ہوگا، کبھی تم ناکام ہوجاؤ گی، کبھی تمھارے پلان ادھورے رہ جائیں گے، کبھی تمھاری خواہشیں پوری نہیں ہوں گی۔۔ تب تم کس کو قصوروار ٹھہراؤ گی ؟ کیا اپنے آپ کو قصور دو گی ؟
لڑکی۔ نہیں بالکل نہیں، اپنے آپ کو کیوں دوں گی ؟
ماہر نفسیات
بالکل یہی وجہ ہے کہ تمھیں ایک خاوند کی ضرورت ہوگی جسے اپنی غلطیوں کا زمہ دار ٹھہرا سکو..
🎀دوپٹہ 🎀
*اسے کہتے ہیں جو سر پر ہو
گلے میں جو ہو اسے "پٹہ" کہتے ہیں*
💯🙏🔥
ہرشخص damadam پے وقت گزارنے نہیں آتا،کچھ لوگ زندگی کی تلخیاں بھلانے کے لیے بھی آتے ہیں، اپنا دل ہلکا کرنے کے لیے آتے ہیں, اس لئےکوشش کیجیئےکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو 💔
*پاکستانی ماؤں کے فیمس جملے پیش خدمت ہیں*👇👇
1- ہاے توڑ دیتا میرے جہیز دا گلاس🤒😠
2- لیا میرا دوپٹہ میں خود دہی لے آواں گی😕
3- آ لین دے تیرے پیو نوں کردی آں تیرا بندوبست😭
4- یا اللّه کسے دا موحتاج نا کرنا ورنہ میری اولاد نے تے اٹھ کر پانی وی نہیں دینڑا😕😕
5- جدوں میں مر جاواں گی فر تہانوں قدر هوئے گی میری😢
6- جدوں کرنی اپنی مرضی اے تے مینوں نا پوچھیا کر😔
7- یا اللّه ایویں دی نکمی اولاد کسے نوں نا دیوی 😔
8- جِنّی دیر وِچ تُو کام کرنا اے اِنّی دیر وِچ میں 2 واری کر لینڑا سی😑
9- اسیں کدی اپنی ماں اگوں ناں نہیں سی کیتی😠
10- آگ لگے تیرے موبائل نوں😭😭
11- اُس ماں نوں چھڈ اس ماں دی سن😕😕
12- نسیم دی کُڑی نوں ویکھ کیویں سارے گھر دے کام کردی اے 🙆♀
کسی نا محرم کے لیے کیسے پگھل سکتی ہیں آپ ؟
اپنے بھائی اور بابا کی عزت کی امین ہیں آپ گڑیا 🥀♥️
_" محبت ٹھیک ہے
پر باپ کی تم فقط بیٹی نہیں،
دستار بھی ہو لڑکی...! 🖤
لوگوں کو اپنی #اچھائیاں بتا بتا کر اَن کے ساتھ رہنے کی #بھیک مت مانگیں.بلکہ اپنی کچھ #برائیاں بتا کر دیکھیں کہ #کون_کون ساتھ چلتا ہے۔💯✌🏻
Aslam ua alikum good morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain