Damadam.pk
zoya_naaz's posts | Damadam

zoya_naaz's posts:

zoya_naaz
 

🌺🌿🌺سبحان اللہ🌺🌿🌺
🌿🌺🌿الحمداللہ🌿🌺🌿
🌺🌿🌺اللہ اکبر🌺🌿🌺
صرف ہاتھ دھونے کے بجاۓ مکمل وضو کر لیا کریں جراثیم کے ساتھ گناہ بھی دھل جایا کریں گے.بیشک
🌺#

zoya_naaz
 

خدا کی عظمتیں کیا ہیں محمد مصطفٰیﷺ جانے
مقام مصطفٰےﷺ کیا ہے محمد کا خدا جانے
صدا کرنا میرے بس میں تھا میں نے تو صدا کردی
وہ کیا دیں گے میں کیا لوں گا سخی جانے گدا جانے
مریض مصطفٰے ﷺ ہوں میں طبیبوں چھیڑو نہ مجھے
مدینے مجھ کو پہنچا دو مرض جانے دارالشفا جانے
میری مٹی مدینے پاک کی راہ میں بچھا دینا
کہاں لے جائیگی اس کو مدینےکی ہوا جانے
مدینے پاک کی تم مانگتے رہنا دعا یارو
اثر ہوگا نہیں ہوگا دعا جانے خدا جانے
ہمیں تو سرخرو ہونا ہے آقاﷺ کی نگاہوں میں
زمانے کا ہے کیا ناصر بھلا جانے برا جانے
..... ❤❤❤
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
اللھم ربنّا آمین

zoya_naaz
 

اک تیرا ﷺ نام وسیلہ ہے میرا
رنج و غم میں بھی اسی نام سے راحت ہوگی
یہ سنا ہے کہ بہت گور اندھیری ہوگی
قبر کا خوف نہ رکھنا اے دل
وہاں سرکار ﷺ کے چہرے کی زیارت ہوگی
❤️💕

zoya_naaz
 

نہیں لگتا یہاں پر دل ہمارا یارسول اللہﷺ
نگاہِ کرم کا کردو اشارہ یارسول اللہﷺ
زمانے بھر کے لوگوں کے سہارے ہیں بہت لیکن
مجھے کافی ہے آپﷺ ہی کا سہارا یارسول اللہﷺ
یہ آنکھیں میری اندھی ہیں نظر کچھ بھی نہیں آتا
دکھادو سبز گنبد کا نظارہ یارسول اللہﷺ
ہزاروں مشکلیں آجائیں نہیں ہے کوئی غم مجھ کو
میرے لب پر ہمہ تن ایک نعرہ یارسول اللہﷺ
سیّدُنا کریمُُﷺ💖

zoya_naaz
 

Subha bakhair

zoya_naaz
 

مانا کہ تو خوب__________بہت خوب ہے مگر😊
میں بھی ہوں بہت خاص کسی خاص سے پوچھ😍
💯💯💯kings........!!!! 💯💯💯

zoya_naaz
 

مانا کہ تو خوب__________بہت خوب ہے مگر😊
میں بھی ہوں بہت خاص کسی خاص سے پوچھ😍
💯💯💯fz.......!!!! 💯💯💯

zoya_naaz
 

تعبیر نہیں تھی جس کی کوئی ،
ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا ...
#Ishq

zoya_naaz
 

وہ کتابوں میں درج تھا ہی نہیں۔۔۔۔😑
جو پڑھایا سبق زمانے نے۔۔۔۔۔🍃

zoya_naaz
 

احساس محبّت مِیں ہم اتنا ہی کہتے ہیں
تیرے بغیر بھی ہم، تیرے ہی رہتے ہیں. <3 :*

zoya_naaz
 

کچھ لوگوں کو ہماری قدر
اس لیے نہیں ہوتی 😎
کیونکہ
بندر کیا جانے ادرک کا سواد🙊😉😂

zoya_naaz
 

Damdam bikairion sy bahra para hy aj b pehly fan to fan ab fallow to fallow ki bheek uff mery khudaya

zoya_naaz
 

*کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ صــــاحب...!!🔥*
*ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں...!!😌*

zoya_naaz
 

زمانہ جب بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے
میرا اللہ ہزار راستے نکال دیتا ہے۔❤🔥