اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں __ 💞☺☺☺☺

لوگ بہت تھے پر وہ شخص🥀
ایک ہی تھا
بھیڑ میں دنیا کی 🔥
میرا عکس ایک ہی تھا ❣️
دوستی 🌺
عقیدت🥀
شناسئیاں تھی 🔥
مگر 🥀
عشق جس پہ کر تا رشک
وہ شخص
ایک ہی تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀
صرف مرے ہوئے لوگ ہی نہیں
کبھی کبھی زندہ لوگ بھی لوٹ کر نہیں آتے💔🖤





وه مجھے ہر خوشی کے موقع پر
یاد آ کر ________ اداس کرتا ھے💔😣
😐😔😔
*میں ماضی کی انتہائی بے وقوف اور
حال کی سمجھدار لڑکی ہوں_"* ❤️🌼
اک روز کوئی آ ئے گا لے کے فرصتیں 🙂
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی 🖤
مجھے جب اس شخص سے بات کرنی ہو تو میں اللّٰہ سے بات کرتی ہوں💖
یہ سوچ کر کہ کیا پتہ وہ شخص بھی میرا سوچ کر خدا سے میرا ذکر کرتا ہو
کیونکہ جب میں اس کا ذکر خدا سے کرتی ہوں تو مجھے سکون ملتا ہے بےحد سکون 💓💫
جیسے خدا کے ساتھ وہ بھی یہ سب سن رہا ہو
ہم دور ہیں لیکن اس کے حکم پہ مطمئن ہیں
کیونکہ میرے اور اس کے درمیان جو پردہ ہے وہاں خدا ہے ❤️😇🤲😇🤲🥰
میری posts پر Reacts کرنےسےقدلمبا🕴رنگ گورا👌
اور نکاح جلدی💑ہوتا ہے🙊😂
☝ خدا پیار سب کو دیتا ہے 😍
❤ دل بھی سب☺ کو دیتا ہے 😍
❤ دل میں بسنے والا بھی سب کو دیتا ہے 😍
🌺 لیکن 🌺
❤ دل کو سمجھنے والا صرف 💖 نصیب والوں کو دیتا ہے😍
☜۔۔ شــــــکر⃝ہـــے ڈاکٹــــــر⃝یــــــہ نـــــہیں کہتــــے⃝کــــــہ...☇
☜۔۔ کـــــھلے پیســـــے⃝نـــــــہیں ہــــــے⃝ایـــــک اور ۔۔۔༺
☜۔۔ انــجکشن لگـــــواناپــــڑے
گـــــــــا...❖🤣🤣🤣🤣🤣
کل شادی ہال میں😊
میں نے اپنا ڈوپٹہ😇
بھرپور فلمی انداز میں لہرایا✌️✌️
یقین جانیے😋😋
نہ کسی شہزادے کے منہ پر جا گرا🤨🤨
اور نہ ہی کسی کی گھڑی میں پھنسا😐😐😐
الٹا ایک کرسی میں جا اٹکا😏😏😏
اور کونے سے پھٹ گیا🙄
اور میں خود گرتے گرتے بچی😮😮
اس وقت سے اماں مجھے
بار بار غصے سے دیکھ رہی ہیں☹️☹️☹️
یہ ایک سیرس پوسٹ ہے😒
جے کسے نے ہاہاہا کیتی میں چنڈ مار دینی اے 👊😑👑
سنو روح من ۔۔۔۔❤️
دل ہر جگہ نہیں لگتا ....
لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے....
پاگل پن کی سبھی حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں....
مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا...
ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے ....
کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی....
کچھ لوگ ہوتے ہیں،...
کبھی کہیں،کسی بھی جگہ .
ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا،...
نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے
خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ
جن سے کوئی بے لوث پیار کرتے ہیں۔۔۔۔۔..❤️💯🤗
جہیز میں
بیلن چمٹا کئ قسم کے چمچ دیکھ کر میں حیران تھی
اب پتہ چلا کہ یہ کیوں دیئے جاتے ہیں
کہ یہ سب آتشین اسلحہ سے بھی مہلک اور خطرناک ہیں..
اور یہ
مجازی خداکےمزاج درست کرنے کےلیےنہا٧یت ضروری ہیں
سچی وی🙈🙈😁😁😀
تمام اسلحہ سسرال والوں کی نظروں سے بچاکر استعمال میں لائے...
اس کا استعمال ایک ماہ میں ایک دفع ہی کریں
زیادہ یوز کر مضر اخلاقیات ہے
حالات گمبیر ہونے کی صورت میں اپنے سگے بہن بھائی سے رجوع کریں..
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜just a fun😂😁😀
koi CA online he to category lga de
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain