Damadam.pk
zrnishhhhhh's posts | Damadam

★ zrnishhhhhh's posts:

Digital Art image
z  ★ : آپ جانتے ہو آپ میرے لیے ایک نعمت ہوں اور میں اس نعمت کا جتنا شکر ادا کروں - 
Digital Art image
z  ★ : ایک دوسرے کے جیسا ہونا ضروری نہیں ایک دوسرے کے لئے ہونا ضروری ہے 🥀✨ - 
Damadam Roasting image
z  ★ : Xaibi ye post dekhen yar or unblock kr den jldi se 😊 - 
zrnishhhhhh
 ★ 

سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں ۔مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراو اپنے من پسند ساتھی کی روح سے ہوتا ہے۔ورنہ یہاں تو حسین جمیل چہرے بھی دل کو نہیں بھاتے مگر جن سے رب ہماری روح بانٹ دے وہ سادہ سے لوگ بھی دل کے حکمران ہوتے ہیں.......

zrnishhhhhh
 ★ 

Tum ne abi b unblock nhi Kia mujhe larkey tumhe hi miss Kari hu me , Z

zrnishhhhhh
 ★ 

Aaj to aisa lgra h jese me susral se mekey I hu 🤣🤣🤣

zrnishhhhhh
 ★ 

"- کون ہے وہ جس سے بات کرکے آپ کا 𝗠𝗼𝗼𝗱 اچھا ہو جاتا ہے..!🤧•"

zrnishhhhhh
 ★ 

اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں __ 💞☺☺☺☺

Romantic Poetry image
z  ★ 🔥 : , , 🙈 , , - 
zrnishhhhhh
 ★ 

لوگ بہت تھے پر وہ شخص🥀
ایک ہی تھا
بھیڑ میں دنیا کی 🔥
میرا عکس ایک ہی تھا ❣️
دوستی 🌺
عقیدت🥀
شناسئیاں تھی 🔥
مگر 🥀
عشق جس پہ کر تا رشک
وہ شخص
ایک ہی تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀

zrnishhhhhh
 ★ 

صرف مرے ہوئے لوگ ہی نہیں
کبھی کبھی زندہ لوگ بھی لوٹ کر نہیں آتے💔🖤

Jokes image
z  ★ : 🤗 , 🤣 , 🤣 - 
Beautiful People image
z  ★ : روح تک چھائے ہوئے شخص تجھے لگتا ہے🌹 دستبردار ہوئے تجھ سے تو جی پائیں گے - 
Mehndi Design image
z  ★ 🔥 : اکڑ بکڑ بمبے بو🤦 جنہوں نے coment نہیں کیا😒 انکی شادی کبھی نہ ہو🤷 آمین - 
Beautiful People image
z  ★ 🔥 : اے میرے مستقبل کی مصیبت 😜😜 کہاں ہو تم ..؟؟؟🙊🙈 آئی مس یو - 
Mehndi Design image
z  ★ : ہر حال میں مسکرانے کی ٹھانی ہے!! اے زندگی ہم نے ابھی ہار کہاں مانی ہے 🥀 - 
zrnishhhhhh
 ★ 

وه مجھے ہر خوشی کے موقع پر
یاد آ کر ________ اداس کرتا ھے💔😣
😐😔😔

zrnishhhhhh
 ★ 

*میں ماضی کی انتہائی بے وقوف اور
حال کی سمجھدار لڑکی ہوں_"* ❤️🌼

zrnishhhhhh
 ★ 

اک روز کوئی آ ئے گا لے کے فرصتیں 🙂
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی 🖤

zrnishhhhhh
 ★ 

مجھے جب اس شخص سے بات کرنی ہو تو میں اللّٰہ سے بات کرتی ہوں💖
یہ سوچ کر کہ کیا پتہ وہ شخص بھی میرا سوچ کر خدا سے میرا ذکر کرتا ہو
کیونکہ جب میں اس کا ذکر خدا سے کرتی ہوں تو مجھے سکون ملتا ہے بےحد سکون 💓💫
جیسے خدا کے ساتھ وہ بھی یہ سب سن رہا ہو
ہم دور ہیں لیکن اس کے حکم پہ مطمئن ہیں
کیونکہ میرے اور اس کے درمیان جو پردہ ہے وہاں خدا ہے ❤️😇🤲😇🤲🥰