Damadam.pk
zubairali_33's posts | Damadam

zubairali_33's posts:

zubairali_33
 

Aslam o Alaikum

zubairali_33
 

اچھا ہوا وبا نے بھرم رکھ لیا ورنہ
تیرے ہاتھ نہ ملانے کی کس کس کو وضاحت دیتے

zubairali_33
 

یہ لوگ میرے اندر محبت تلاش کرتے ہیں
میں تیرے بعد کسی اور کا رہا ہی نہیں

zubairali_33
 

بھول جاؤنگا تجھے اسی پل اسی وقت
بس تو اس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاہے تجھے

Funny joke
z  : Hahaha such men - 
zubairali_33
 

زندگی بھر ساتھ رہنے کے جس نے وعدے کیئے تھے...
سب سے پہلے چھوڑ کر بھی وہی گیا ہمیں...😣😣

zubairali_33
 

ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو.....💓
یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے..!.....🔥

zubairali_33
 

طویل نہ سہی مختصر تو ہوگا،،،،،،،،،،،،🤔
تیرے دل کی کتاب میں میرا زکر تو ہوگا،،،،،،،،،💖

zubairali_33
 

کِیوں آنکھ مِلائی تِھی کیوں آگ لگائی تِھی
اب رُخ کو چُھپا بیٹھے کر کے مُجھے دِیوانہ

zubairali_33
 

زندگی تیرے تعاقب میں یہ لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں

zubairali_33
 

اس خیال میں کہ تم کب آؤ گے.؟
روز نکلتا ہے جنازہ میری حسرتوں کا.

zubairali_33
 

ہم سر پھرو سے کوئی توقع نہ کیجئے گا
مُرشِد
چل پڑے گے یونہی بے صودّ لفظِ محبّت پے تھوک کر

zubairali_33
 

لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ، برے آدمی ہیں
لوگ بھی ایسے کہ جنہوں نے ہمیں دیکھا، نہ ملے۔

zubairali_33
 

#دنیا کا دستور ہی ایسا ہیں🔥
☝سرکار❣️⁩☝
#ساتھ وہاں تک ♨
#مطلب جہاں تک💯

zubairali_33
 

اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل، اِس چمن میں اب اپنا گُزارا نہیں
بات ہوتی گُلوں تک تو سہہ لیتے ہم، اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں
آج آئے ہو تُم کل چلے جاؤ گے، یہ محبت کو اپنی گوارا نہیں
عمر بھر کا سہارا بنو تو بنو، دو گھڑی کا سہارا سہارا نہیں
دی صدا دار پر اور کبھی طور پر، کس جگہ میں نے تم کو پکارا نہیں
ٹھوکریں یوں کھلانے سے کیا فائدہ، صاف کہہ دو کہ ملنا گوارا نہیں
گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی، سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہلِ چمن، یہ چمن ہے ہمارا، تمہارا نہیں
ظالمو! اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو، دَور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے
وہ یقینا سُنے گا صدائیں میری، کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں

zubairali_33
 

#زمانه کیسےکرے #گا ہمیں #نظر انداز😎👉
گلی گلی ہمارے #دشمن گلی گلی #ہمارے یار🔥🔥
🤟💪💪

zubairali_33
 

یہی کرشمہ ہے سچ کا،یہی کرامت ہے کربلا کی
شہید کر کے یزید فانی،شہید ہو کر حسین باقی..

zubairali_33
 

غرور ٹوٹ گیا ، کوئی مرتبہ نہ ملا
ستم کے بعد بھی کچھ حاصل جفا نہ ملا
سر حسین ملا ہے یزید کو لیکن
شکست یہ ہے کہ پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا

zubairali_33
 

اسی لیے تو سلایا ہے اپنے پہلو میں
کہ یارِ غار کا رتبہ حضور ص جانتے ہیں
#افضل_البشربعدالانبیاء_صدیق_اکبرؓ

zubairali_33
 

بچتا نہ سر یزید کا کبھی کربلا کے بعد
ہوتا اگر جو دور عمرR.A کربلا کے بعد۔۔۔