Damadam.pk
zubairali_33's posts | Damadam

zubairali_33's posts:

zubairali_33
 

اگر فطرت ہماری--------- سہنے کی نہ ہوتی🥰
تو🥰😏
اوقات تماری---------کچھ کہنے کی نہ ہوتی🥰😏

zubairali_33
 

"ساکوں ,,,شاکر,,, رب سائیں رنگ لیسی.
" ساری عمر غریب تاں ناں راہسوں..

zubairali_33
 

اس والے 👈😎 ایموجی کی عینک اترواؤ مجھے اس کی آنکھوں پر غزل لکھنی ہے 🙈

zubairali_33
 

" کوئی ہاتھ پکڑے گی تو تھام لُوں گا
اب میں پہلی مُحبت کا رونا نہیں روؤنگا 💔 .a5

zubairali_33
 

SbKo jashan e Azadi Mubarak 😎

zubairali_33
 

نہ عِشق نہ مُحـبت نہ چاہت اور نہ ھی وفا__💔💔
کُچھ نہـیں تھا اُس شـخص میں حُسن کے سِــوا,,,🔥
@_MuRsHiD_💔

zubairali_33
 

ﺑﻄﻮﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﯿﺪﺍ ہوﻧﺎ ہماﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ بلکہ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﻄﺎ ہے ،
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ - ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﺎ ہماﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ہے ۔۔

zubairali_33
 

وہ کہ ہر عہدِ محبت سے مکرتا جائے
دل وہ ظالم کہ اسی شخص پہ مرتا جائے
میرے پہلو میں وہ آیا بھی تو خوشبو کیطرح
میں اسے جتنا سمیٹوں وہ بکھرتا جائے

zubairali_33
 

محبت کو لازم ہے آوارگی بھی
نہیں عشق کرتا اثر بیٹھے بیٹھے

zubairali_33
 

تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خو شبو سے گفتگو کی ہے۔
نت. مسافر

zubairali_33
 

جسے آپ سے بات کرنی ہو
وُہ آپ کے نقطے اور کومے کا بھی جواب دیتا ہے ✅💯🖤"۔

zubairali_33
 

پا کر کھوئے ہوؤں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں leaving damdam

zubairali_33
 

ارمان اے شاکر ایں گل دا،
اوساڈا ھائی پر دلوں نائی،

zubairali_33
 

انسان بھی بہت عجیب طبیعت کا مالک ہے مرے ہوئے لوگوں کو روتا ہے اور زندہ کو رولاتا ہے

zubairali_33
 

جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں..!

zubairali_33
 

ساڈے ورگا مخلص کوئ نہ لبھسی
جگ سارا چھانڑ کے ویکھی.❤

zubairali_33
 

جو چھوڑ گئے وہ بوجھ تھے
صاحب
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں

zubairali_33
 

تم پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا 🙏
ہم کسی حادثے میں مر جاتے,💔

zubairali_33
 

jahan tum milo ge jana wahi tk he..hasi he nami he jo he tumhi tk he..

zubairali_33
 

مرشد 🥀
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں⁦✌🏾⁩
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائیں 🔥