Damadam.pk
zubairali_33's posts | Damadam

zubairali_33's posts:

zubairali_33
 

سارا جگ ہووے مرشد ہک پاسے
ساڈے یار دی رونق وکھری ہے

zubairali_33
 

ایک خوائش کسی اپنے سے ملنا..👭
ایک اتفاق تمہارا ہماری زندگی میں آنا..👩❤️💋👩
ایک حقیقت تم سے دوستی کرنا اور..💝
ایک تمنا اس دوستی کو زندگی بھر نبھانا..🙈

zubairali_33
 

کم ظرف و منافق تھے سو افسوس نہیں ہے
وہ لوگ جو میرے حلقہِ احباب سے نکلے.
ناصرکاظمی

zubairali_33
 


‫آجائے وہ ملنے تو مجھے عید مبارک!‬
‫مت آئے، بہر حال، اُسے عید مبارک!‬
‫ہاں مجھ سے جسے، جس سے مجھے، جو بھی گلہ ہو‬
‫آباد رہے، شاد رہے، عید مبارک❤
#3nd #day ov #Eid
🌺❣️

zubairali_33
 

Ijazat ho ya na ho...pr mohabat tum se hi kren ge 😚😙

zubairali_33
 

Zra see dil men de jaga..zra sa apna le bnaa 😚

zubairali_33
 

مانا کہ تیرے شہر سب سے غریب ہم ہی ہے
مرشد
دعویٰ ہے کہ اگر بکی تیرے شہر میں وفا تو .a5پہلا گاہک میں ہی ہوں گا

zubairali_33
 

چلے گئے تو پکارے......گی ہر سدا ھم کو
نہ جانے کتنی زبانوں میں ھم بیاں ھونگے.
⬛♠♠

zubairali_33
 

تیڈی مونجھ دے قرضے مکدے نئیں
اساں عید دے کپڑے کیا گھنسوں
جیڑھے پچھلی عید تے پاتے ہاسے ایں عید اتے اوہے پا گھنسوں
تیڈی یاد جو آسی عید اتے تیڈی یاد اچ وقت نبھا گھنسوں
اساں زخمی پچھلی عید وانگوں اے عید وی رو رو منا گھنسوں.
🥀🥀

zubairali_33
 

Jo meri rooh ko chen dy pyar dy wo khushi bn gae ho tum...zindgi bn gae ho tum 😚

zubairali_33
 

Tumhary siwa kuch na chahat kren ge..k jb tk jiyen ge mohabat kren ge 😚

zubairali_33
 

💓💓نیند آئے گی تو اس طرح سوئیں گے...💓💓
💓💓مجھے جگانے کیلئے لوگ روئیں گے💓💓

zubairali_33
 


آپکو دیکھا تو محبت بھی سمجھ میں آئی
ورنہ اس لفظ کی تعریف سنا کرتے تھے۔۔۔
#🔥🌺

zubairali_33
 

شاموں کی رونق ہوا کرتی تھی
وہ لڑکی جو اب بات بھی نہیں کرتی...🔥💔"

zubairali_33
 

ایسے ہنگامہ محشر میں تو دم گھٹتا ہے!!!!!
باتیں کچھ کرنی ہیں اس بار کہیں اور چلیں

zubairali_33
 

اس نے کہا میری قسمت خراب ہے..
میں نے بول دیا....🙊
تے شکل کیہڑی چنگی آ😱 😝😏😬😬😝
اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی 🤐
😁😁😁

zubairali_33
 

لوگوں کے چہرے ماشاءاللہ
اور ان کے دل استغفراللہ. 💔
🔥🔥
علی

zubairali_33
 

بچھڑنا ہو تو یکلخت مجھ سے دور ہو جانا....😒
یہ قسطوں والے ڈرامے مجھے اچھے نہیں لگتے...😏💔

zubairali_33
 

ایسا نہیں کے تیرے بعد اہل کرم
نہیں ملے۔
لوگ تو کم نہیں ملے
بس لوگوں سے ہم نہیں ملے۔۔

zubairali_33
 

❣#اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣
❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣#اس_نے_کہا_تمہارا_ساتھ_کیا_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣#اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے❣
❣#ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے❣.