آج کی شام گزاریں گے ہم چھتری میں
بارش ہو گی، خبریں سن کر آیا ہوں 😍
پکوڑے بنا لیتی ہیں آپ کیا محترمہ
یا صرف منہ ہی بنانا آتا ہے 🧐
جو بس جاتے ہیں دل میں دھرکن بن کر❤❤
دل پھر ان سے کبھی بھرا نہیں کرتا😍🙈
تم کو لے کر کبھی _____میرا خیال نہیں بدلے گا...😍
سال تو بہت بدلیں گے پر میرا پیار نہیں بدلے گا..!!💏❣️
💙💚💛❤💛💚💙
نصیب بیشک اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر دعاوں کا اختیار اس نے ہمیں دیا ہے😌اور دعائیں ہی تو ہیں جو نصیب بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں❤
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
آ تھک کے میرے پاس کبھی بیٹھ تو ہمدم
تو خود کو مسافر، مجھے دیوار سمجھ لے
میں چاہوں تو سنور بھی سکتا ہوں..
خود کو خود ہی بگاڑ رکھا ہے..
اپنی محدود آمدنی میں خوش رہئیے ۔۔کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئیے۔۔سستا پہن لیجئیے ۔۔۔سادہ کھا لیجئیے ۔۔۔بس حلال و حرام کی تمیز رکھئیے ۔💕
Damadum badl gya logoon ki trah
کبھی آئے نا آپ🙂😍
ہمارے دل میں اپنا مقام دیکھنے🖤🥀
کیا کہا...!! اپنوں سے امید رکھتے ہو..؟؟🤨
نادان ہو..!😟 قصہ یوسف نئ سنا..؟؟💔💯
#تُــــمہیں_بارش_پسند_ہے ☔❄ 💖
#مُــجھے بارش مــــــیں تُــــــم ☔ ❄ 💖
#تمہیں ہنسنا پسند ہے ☔ 🌧️ 💖🌧️🌧️
#مُــجھے_ہنستے_ہوئے تُــــــم ☔ 🌧️ 💖
تُــــــم کــو سَـب کـچھہ پسند ہے ☔ 🌧️
#مُـــــجـھـــــے_صــــــرف_تُـــــــم__
🌧️🌧️💧💧🌦️🌦️🌧️🌧️☔☔☁️
پڑوسن - آپ کی بہو کیسی ہے؟ 😊
.
ساس - بہت محنتی ہے، اتنی گرمی میں بھی
دن رات لگی رہتی ہے، ☺☺
کینڈی کرس کے 452 لیول پر پہنچ گئی ہے ..😝😝
واٹس ایپ پر 25 گروپ چلاتی ہے ..😍😍
فیس بک پر پانچ ہزار فرینڈ اور دس ہزار
فالوور ہیں .... 😊😊
50 گروپ کی ایڈمن ہے، 😂😜..
سوچ رہی ہوں کہ روز صبح دودھ میں بھگو کر
بادام دینے لگوں تو اور ترقی کرے گی ..😂😂😄
.
.
پڑوسن بیہوش 😃😜😂
.. 😂😂
دنیا دھندلی ہو جاتی ہے صاحب
جب خواب آنکھوں میں رہ جائے😊💔
اسلام نے🤷عورت کو عزت دی ہے😘
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں🤭بن جاؤ😒😒
مرد کا اپنا مقام ہے😒
وہ شخص میرا ہونے پہ راضی ہی نہیں تھا
سو!!!! ہم نے دعاؤں کی____تکمیل روک دی
C H A H A T
ASsalmualikum..!!!
I Am NeW HEre
♥️😊☺
میری پوسٹ پے بھی آ جایا کروں
مینے کون سا پکر کے نکاح کر لینا ہے 🙈🙈
😛😛😂😂
''دوسری شادی کرنے کے چار آسان😂 طریقے۔۔۔!!👅
🙈🙈🙈
ماں صدقے! پہلے ایک تو کر لو😁🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain