Damadam.pk
zubairali_33's posts | Damadam

zubairali_33's posts:

zubairali_33
 

انسانیت وہاں دم توڑ دیتی ہے جہاں ایک انسان کی مصیبت دوسرے کے لیے تماشا بن جاۓ۔!!
🙏

zubairali_33
 

خوشیاں تو اک طرف رہیں ، اے کاتبِ حیات
مجھ کو مرے مزاج کے دکھ بھی نہیں ملے
🔥😥🙏🏻

zubairali_33
 

میں دیکھتا رہتا ہوں ترے ہونٹ کی جانب،،،،،
میں سوچتا رہتا ہوں.......تو اک بار پکارے،،،،

zubairali_33
 

عشق رُوح سے رُوح کا ہو ❤️💯
رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے🤐??

zubairali_33
 

عروج ہووے بھاویں زوال ہووے✨
سجن او ہوندا جیڑا نال ہووے💖

zubairali_33
 

سو تم مجھےحیرت زدہ آنکھوں سے مت دیکھو۔۔
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں ، سب مر نہیں جاتے۔۔۔!!

zubairali_33
 

#تمہیں خوش کرنے کیلیے۔۔
اکثر خود کو #رلایا ہے میں نے۔

zubairali_33
 

F to F

zubairali_33
 

جسے #ہم چاہیں حضور😉😘
#اسے اور #کیا چاہئے😍🙈

zubairali_33
 

دلیل تھی نہ حوالہ تھا ان کے پاس
عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے
💢sAhiL💢

zubairali_33
 

ہمارے اوپر ہماری اولاد کا پہلا حق یہ ہے کہ
ہم ان کے لیے اچھی ماں تلاش کریں
🙈👳😏🙊😜😆😋😦😯😜😳😉☺😊😀😄

zubairali_33
 

✍🏻 *زندگی تب اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے جب آپ لوگوں کے نظریے اور تنقید کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں۔*

zubairali_33
 

💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔

zubairali_33
 

#کملیا! یقین کرنا #سِکھ.....😎
#شک تے ساری #دنیا کردی اے....💥

zubairali_33
 

💕#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!💕
💕#نفرت ہو یـا #محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیں💕

zubairali_33
 

کیسا موسم ہے بے یقینی کا
فاصلے ان دنوں شفا ٹھہرے

zubairali_33
 

خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم 🤐
بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں-💗

zubairali_33
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے🔥

zubairali_33
 

تیری تصویر میں وہ رنگ بھرے ہیں میں نے💦
لوگ دیکھیں گے تجھے اور پہچانے گے مجھے💦

zubairali_33
 

ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ھوں میں
کڑوا ضرور ھوں مگر منافق نہیں ھوں میں