✍🏻 *زندگی تب اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے جب آپ لوگوں کے نظریے اور تنقید کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں۔*
اب تو مدت سے____ مُیسر ہی نہیں تازہ سُخن
ہائے اُس شخص کی باتوں سے مہک آتی تھی...!!
تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے
💕💓
مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے
#Raees
مدت ھوئی آنکھوں نے وہ منظر نہیں دیکھا
اک چاند نکلتا تھا کبھی شام سے پہلے
ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻭَﺯَﻥ ﺩُﮔﻨﺎ
ﻗﺪﻡ ﮔﮭﺴﯿﭧ ﻧﮧ ﭘﺎﺋﯿﮟ ، ﻭُﮦ ﺍِﺗﻨﮯ ﻧﺎﺯُﮎ ﮨﯿﮟ
نفیس لوگوں کی ہوتی ہے ہر ادا بھی نفیس
زیادہ غصے میں ہوں تو گلاب مارتے ہیں
اللہ انسانوں کے لئے جو رحمت جاری کر دے اُسے کوئی روکنے والا نہیں۔ اور جو چیز وہ روک دے اُسے اس کے (روکنے) کے بعد کوئی جاری کرنے والا نہیں اور وہ کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا ہے۔
~ Al-Quran
اشک ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے
آپ گر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گے
تم سے لے جائیں گے ہم چھین کے وعدے اپنے
ہم تو قسموں کی صداقت سے بھی ڈر جائیں گے
اک تیرا گھر تھا میری حد مسافت لیکن
اب یہ سوچا ہے کہ ہم حد سے گزر جائیں گے
اپنے افکار جلا ڈالیں گے کاغذ کاغذ
سوچ مر جائیگی تو ہم آپ بھی مر جائیں گے
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے یہ سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھر جائیں گے
اچھے__دوست__اگر__ساتھ___ھوں
تو
غم__بھی__خوشی_کی__طرح__کٹ_جاتے__ہیں__🔥🔥👉
کشمیر کے لاک ڈاون پر زیادہ تر مسلم ممالک نے انڈیا کا ساتھ دیاوجہ معیشت لو اب سنبھال لواپنی معیشت وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ
💕نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ انکا دیکھنا توبہ
الہی هم انھیں دیکھیں کہ انکا دیکھنا دیکھیں 💕
جن کو دولت حقیر لگتی هے" ..... "وہ لوگ کتنے امیر هوتے ہیں. "
"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی..... *
نہ بدماش ہیں،نہ مرشد ہیں،نہ سرکار ہیں ❤️
ہم درویش لوگ بس یاروں کے یار ہیں.....💯
تمہاری باتوں کا ہی شور اچھا لگتا ہے
تمہارے ساتھ ہی لاہور اچھا لگتا ہے
اب فاصلہ ضروری ہوگیا ہے
اب ملاقات مار بھی سکتی ہے
یاد سب کچھ ہیں مجھے ہجر کے صدمے ظالم
بھول جاتا ہوں مگر دیکھ کے صورت تیری
ایک نام... ایک ذکر.....,
ایک تم... ایک تمہاری فکر.....
بس یہی تو ہے....,
عشق میرا..., زندگی میری.,.for my jaan
Aslam o Alaikum..Good Morning
عجیب ظلم ہوئے ہیں دنیا میں محبت پر!!
جنہیں ملی انہیں قدر نہیں، اور جنہیں قدر تھی انہیں ملی نہی!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain