Damadam.pk
zubairali_33's posts | Damadam

zubairali_33's posts:

zubairali_33
 

وقت ہی نہی رہا کسی سے وفا کرنے کا جناب۔۔۔۔¤% حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں،،

zubairali_33
 

Dil men ho tum ankhon men tum..pehli nzr se hi yara

zubairali_33
 

Old frends good frends..kidr ho

zubairali_33
 

Folow to Folow

zubairali_33
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

zubairali_33
 

عجیب ظلم ہوئے ہیں دنیا میں محبت پر!!
جنہیں ملی انہیں قدر نہیں، اور جنہیں قدر تھی انہیں ملی نہی!!

zubairali_33
 

Saari Zindagi Rakhaa Hai Be_Faiz Rishton Kaa Bharaam..
aadi...*
Such Pocho To Koi Apne Siwa Apnaa Nhi Hotaa..

zubairali_33
 

ہمیشہ رابطے قائم رکھیں
کیونکہ اینٹ کا اینٹ سے رابطہ ختم ہو جائے تو دیواریں بھئ گرجاتی ہیں.
الله کی عطاؤ ں پر الحمدالله اور اپنی خطاؤں پر استغفرالله کہنا,الله كو بہت پسند ہے
الله آپکو تا حیات تند رست ، سلامت اور شاد وآباد رکھے.
آمین.
السلام علیکم. Good mrning

zubairali_33
 

Aqeell khan
(____دعا____)
عروج تجھکو خدا کچھ ایسا عطا کرے.
کہ رشک تیری قسمت پہ زمين و آسماں کرے."
هردوست هوتجھ پے جان نثار.
هررشته تجھ سے وفاكرے،.
ھرموڑ پہ ھوں فرشتوں کے لشکرساتھ ساتھ تیرے،
اور ھر موڑ پہ تیری حفاظت خدا کرے,
......آمین ....

zubairali_33
 

"Kabhi Milny Zaror Ana
Us Gumnaam Si Jga Par"
"Jahan Mery Naam Ki Takhti Lagi Ho Gi
Ek Matti K Dhair Pr

zubairali_33
 

*اپنے آنسوؤں کو اتنا مہنگا کرو کہ انہیں کوئی خریدنے کی کوشش نہ کرے اور اپنی مسکراہٹ کو اتنا انمول کرو کہ ہر کوئی اس کو پانے کی چاہت کرے.....

zubairali_33
 

الجھے ہوئے ہیں ہم زوال زندگی میں آج کل
کوئی یہ نہ سمجھے کسی سے تعلق نہیں رہا