جب میں ناول پڑھا کرتی تھی تو ہیروئن کی ان حرکات و سکنات پر خوب ہنسا کرتی تھی کے کیسے چائے پیش کرتے اسکا ہاتھ کانپا اور چائے ہیرو کی شرٹ داغدار کر گئی.....یا کیسے ہیرو کے سامنے لزرڈ دیکھ کر ڈر کر اسی کے ساتھ لپٹ جاتی تھی اور پھر اسکے سامنے شرمسار پھرتی یا منہ چھپا کے بیٹھی رہتی.....یا اول جلول حلیے میں دروازہ کھول دینا اور سامنے ہیرو صاحب کا موجود ہونا یہ بھی کم شرمندگی کی بات نہیں ہے.....یا اس کے لیے شوق اور اہتمام سے بنائے کھانے کو خراب کر دینا سچ میں بہت ہنسی آتی تھی کے بھلا کوئی اتنا پاگل کیسے ہو سکتا ہے پر خود پہ بیتی تو جاکر سمجھ آئی ہوتا ہے یہ سب اور اس سے بھی برا مجھ سے زندگی بھر کی بیوقوفیاں اسے دیکھ کر سر 🥺💙..زد ہونے لگتی ہیں
چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں ________ اک نئی دنیا اپنی محبت کی۔۔۔۔۔۔ 💕 _______💕💕💕💕_______ تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا میں سکون بن کے تم میں۔۔۔۔❤️.......... 💯