وہ جو ایک ساتھ محبوب بھی میرا دوست بھی
وہ جو غمگسار ہے ماؤں سا
،وہ ایک شخص میرے آسمان کا چاند ہے
Teri hansi har raah mein 🌹
Mehfooz dil ❤️ teri baahon mein
(A)
پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر مولا-__ 😍 کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، میرے
ہاتھ میں ہو-_❣️ ❤️❤
(A)
اگر میں تم پہ کچھ لکھتی 📝
تمہیں میں کل جہاں لکھتی 🌎.....!!!!
چمن لکھتی ، گھٹا ⛅لکھتی
تمہیں میں🌈 آ سماں لکھتی ❤️
صبح لکھتی میں ☀شاموں کی ....!!!!
تمہیں کوئی سنہرا سا سماں لکھتی ❤️
ستارہ تم کو لکھتی میں⭐
تمہی کو کہکشاں لکھتی
بھلا کے ساری دنیا کو💝
😘تمہیں میں من کی چاہ لکھتی ❤️
KuCh Aur nhi bAqi mujh Mein....
Tu jan mere to dil hai ....
Sanso k bina jee le gy ....
Pr tere bina MusHkiL HAi
میرے سامنے بیھٹے رہو میں دیکھتی رہوں ٠٠٠رُک جاٸے وقت کاش طلوعِ سحر نہ ہو ٠٠٠٠گر کر لو یہ وعدہ کے تم صرف میرے ہو ٠٠٠٠ جب ساتھ میرا دو تو زمانے کا ڈر نہ ہو
تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اُکتاہٹیں
تھک گئے ہو تو چلو پِھر سے جدا ہو کر ملیں
پہلی پہلی قُربتوں کی پھر اُٹھائیں لذتیں
آشنا آ پھر ذرا نا آ شنا ہو کر ملیں.💞.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain