Damadam.pk
zunish's posts | Damadam

zunish's posts:

Tahjud ki Dua ✨
z  : Tahjud ki Dua ✨ - 
Bilkul sahi bat 💯
z  : Bilkul sahi bat 💯 - 
zunish
 

_Namaz is the best solution of your depression ♥️👐_
🌻🖤

zunish
 

اے "میرے رب"_______
ہمیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما_
جو صراطِ مستقیم پر ھیں,
جو توبہ کرتے ہیں_
اور ہر حال میں تیرا شکر ادا کرتے هیں
_🌸💝

zunish
 

ایک سال اور گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے تو اپنے أس عظیم رب کا شکر ادا کرو🙏
*الحمدللہ*

zunish
 

دل اتنا پریشان ہے جی چاہ رہا ہے کائنات کی ہر شے میرے حق میں دعا کرے-کسی ایک کی تو قبول ہوگی-'اے اللہ مجھےآنے والےبہترن دن عطا فرما،اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے،جسے میرا دل خوش ہو اور جس میں تیری رضا ہو ،میری تمناؤں کو پورا فرما،مجھے زہنی سکون عطا کر اور میرے معملات کو آسان کر دے-"
امین ثم امین یارب العالمین 🤲

zunish
 

امام جعفر صادق علیہ السلام
"دل اللّٰہ کا حرم ہے، پس تم اللّٰہ کے حرم میں غیرِ اللّٰہ کو نہ بساؤ۔"❤️
بحار الانوار جلد ۷۰ ص۲۵
شبِ جمعہ گناہوں سے محفوظ رہیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں🌺

zunish
 

دعا ہے آج کا دن آپ کو ہر وہ خوشی دے جس کی آپ الله سے امید رکھتے ہو آمین

zunish
 

بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے ❤
صبح بخیر
الله پاک سب کی پریشانیوں اور غموں کو خوشیوں اور سکون میں بدل دے آمین
🙂😇
🥀🖇

zunish
 

*بے شک صبح کا قرآن دلوں کو سکون بخشتا ہے* 😇❣️✨

zunish
 

🤍🤍
آسمان کی طرف دیکھ کر لگتا ہے نا ستارے ہمیں دیکھ رہے ہیں چاند ہمیں دیکھ رہا ہے۔جب آسمان کو دیکھ کر یہ لگنے لگے گا نا کہ ساتویں آسمان پہ موجود رب ہماری طرف دیکھ رہا ہے ہمیں سن رہا ہے ہمیں تسلی دے رہا ہے ہمیں دل کے قریب محسوس ہورہا ہے تو اسوقت آپکو اللہ سے محبت ہوچکی ہوگی
🤍

zunish
 

مجھ سردی اس لئے بھی پسند ہے....,
کیوں کے دور دور سے بھی آنے والی "اذان "کی آواز صاف سنائی دیتی ہے
❤📿

zunish
 

کلُّ مَنٌ عَلَيٌهَا فَانٍ◎
ہر چیز جو زمین پر ہے فنا ہو جانی ہے!! 🌸
القران ♥

zunish
 

حرام تعلقات کی
فضول مصروفیات
انسان سے سجدے کی
توفیق بھی چھین لیتی ہیں
🔥
🖤

zunish
 

اے دِلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنی اطاعت پر پھیر دے.
آمین
💞🤲

zunish
 

ہم بھی جائیں گے ان گلیوں میں. 😘
جن گلیوں میں محمدؐ کی خوشبو ہے"♥️
InshaAllah ✨

zunish
 

کبھی تو خواب میں آجاؤ یارسول اللّٰہ ﷺ
میری بھی نیند سنور جائے دو گھڑی کے لئے
❤️صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤️

zunish
 

The heart starts crying whenver i hear >>>🥺🖤
اے مدینے کے زائر خدا کے لیے
داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا
بات بڑھ جائے گی دل تڑپ جائے گا
میرے محتاط آنسو چھلک جائیں گے !
And THIS One , Dil pyy lgtaaa ina zor kaa 🥺🥺💘💘
ان کی چشمِ کرم کو کے اس کی خبر
کس مسافر کو ہے کتنا شوقِ سفر
ہم کو اقبال جب بھی اجازت ملی
ہم بھی آقا ﷺ کے دربار تک جائیں گے 💚
_

zunish
 

زیادہ سوچنا انسان کو ختم کردیتا ہے،بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو۔جو اتنی بڑی کائنات کو رنگوں سے بھر سکتا ہے۔تو کیا اسے تم نظر نہیں آتے؟ کیا اسے تمہاری بے بسی نظر نہیں آتی؟تمہیں کیا ایسا لگتا ہے کہ وہ تمہیں بے یارو مددگار چھوڑ دے گا۔کیا وہ تمہاری زندگی ایسے ہی بے رنگ رہنے دے گا؟ بس اپنے رب العالمین پر یقین رکھو بلکہ یقین کامل رکھو،ان شاءاللّٰه وہ تمہاری زندگی بھی تمہارے پسندیدہ رنگوں سے بھر دے گا۔وہ تمہاری ہر دعا پر کن فرما دے گا۔

zunish
 

"یہ دنیا تو اس قابل بھی نہیں کہ تم اس کی طرف چل کر جاؤ ،حیرت ہے کہ تم اس کے پیچھے گھسٹتے چلے جاتے ہو۔"