Damadam.pk
zunish's posts | Damadam

zunish's posts:

zunish
 

وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ ۞
دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو...
بیشک ________♥️♥️♥️
انشاللہ🤲🤲🤲🤲🤲

zunish
 

یااللہ جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں انکی مشکلوں کو آسان فرما دے اور انکی غیب سے مدد فرما
آمین

zunish
 

غموں میں اکیلے ہیں خوشیوں میں زمانے ہیں
🤎

zunish
 

ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں پر جس کے اختیار میں ہیں وہ بہت رحیم ہے ❤🌸
___🦋

zunish
 

کچھ وقت اکیلے بیٹھ کر خود کو محسوس کیجیے کیوں کہ آپ کا قیمتی وجود اہم ہے آپ بہت قیمتی ہیں

___🦋

zunish
 

تمہاری زندگی ایک سانس کا دھوکہ ہے
دنیا کی دلفریبیوں میں مگن ہو کر گناہوں میں زندگی مت بسر کرو اللہ کو اور عذابات کو مت بھولو
___🦋

zunish
 

سب کا اپنا اپنا سفر ہے
مَنزل ایک ہی سہی، سفر الگ ہے_______!🍁
کِسی کو طَلب کی جُستجو میں رکھا جاتا ہے تو کِسی کو بے طلب ہی نواز دیا جاتا ہے _____!
کِسی کی طَلب آزمائش ہے تو کسی کا
نواز دیا جانا آزمائش
سب عَطا ہے ہر عَطا آزمائش_____!
🦋

zunish
 

جب موت کا وقت آجاتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی دعا کیجیے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو.
♥️✨
آمین ثمہ امین

zunish
 

یا ﷲپاک اس رمضان المبارک کے صدقے ہم سب کے والدین کو بخش دے اور انکا سایہ ہمارے سروں پہ سلامت رکھنا "آمین ثم آمین"🤲🤲🙏✨❤🥀

zunish
 

اللّٰہ کرے اس رمضان جو آپ کے لئے ناممکن ہے ، وہ بھی ممکن ہو جاۓ ...
اس رمضان آپ کے لیے کن کا معجزہ ہو جاۓ
اس رمضان آپ کے تمام زخموں کو بھر دیا جاۓ
آپ کی خطاؤں کو بخش دیا جائے
اس رمضان جو لا حاصل ہے ، وہ حاصل ہو جاۓ
اس رمضان ، جو آپ مانگیں وہی آپ کو دے دیا جاۓ
اس رمضان آپ کو صبر کا بہترین پھل مل جاۓ۔۔۔۔اور جنت آپ کے لئے واجب ہو جائے۔۔۔
آمین❤

zunish
 

شبِ برآت میں لکھے جاتے ہیں لوگوں کے نصیب🌸
یااللّٰہ!
ہمارے مقدر میں سفرِمکہ اور مدینہ لکھ دے 🥀
آمین ثم آمین 🤲❤️
کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے،کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے_😇❤️
ﷲپاک ہم سب کے گناہوں کو معاف کریں__💙🌼
اور ہم سب مسلمانوں کو سیدھی اور ہدایت والی راہ پر چلائے _❤🌸
نماز اور قرآن کی تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین_🤲
اس بابرکت رات کے صدقے ہمارے اور ہمارے والدین کے تمام صغیر کبیرا گناہوں کو معاف فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
اور ہم سب کی تمام جائز خواہشات کو اپنی رضا سے پوری کر دے آمین یا رب العالمین ❤️
شبِ برات مبارک ❤️
جمعہ مبارک ❤️
دعاؤں میں یاد رکھیں 😇❤️

یہ دنیا فقط دھوکہ ہے
z  : یہ دنیا فقط دھوکہ ہے - 
zunish
 

Ay bohat jald raazi hujanay waly Rab...
Is banday ko maaf krdy...
Jis k ikhtiyar main siwai dua k kuch nhi hai...