Damadam.pk
Nayab.khan22's profile | Damadam

Nayab.khan22's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Nayab.khan22:
Intro: میں نے اپنی زندگی کے گزرے ہويے دنوں سے جو سیکھاہے وہ ہے " خاموش ہو جانا کويی دل دکھايے، خاموش ہو جاو کويی اپ کے بارے میں غلط بات کرے، خاموش ہو جاو رونے کا دل چاہے، خاموش ہو جاو ازیت حدوں کو چھونے لگے، خاموش ہو جاو ماضی کے دکھ دن و رات کے کسی بھی پہر اپ کو رلانے کے لیے اے، خاموش ہو جاو کويی اپ کو اپ کی برداشت کی اخری حد تک ستايے، تب بھی خاموش ہو جاو قسم سے اپ کی اس خاموشی کا اجر اپ کو اپ کا رب ایسے عطا کرے گا کہ اپ کی انکھیں شکر سے بھیگ جايیں گی، اس لمحے اپ کو احساس ہو گا کہ خاموش ہو جانا گلہ و شکوہ کرنے سے کس قدر بہتر ہے۔✨🤍

City: No city
Star sign: Taurus
Gender: Female
Married: No
Age: 14
Joined: 7 years, 1 month ago
Popularity:
Total likes: 5111
Followers: 88 verified followers
0 unverified followers