"مجھے لگتا ہے چائے کے لیے کبھی نہ نہیں کہنا چاہیے چائے کے ساتھ آپ صرف وقت نہیں بانٹتے ہو اپنے غم خوشی کے پل من کی پریشانی ہے اور دل کا بوجھ بھی بانٹ لیتے ہو تو اگلی بار کوئی آپ سے کہے چائے پیئیں گے ۔۔۔۔۔ تو اسے منع مت کیجیے گا کیا پتہ کوئی خود کو آپ کے ساتھ بانٹنا چاہتا ہو ..❤️☕" image uploaded on April 15, 2026, 11:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے لگتا ہے چائے کے لیے کبھی نہ نہیں کہنا چاہیے چائے کے ساتھ آپ صرف وقت نہیں بانٹتے ہو اپنے غم خوشی کے پل من کی پریشانی ہے اور دل کا بوجھ بھی بانٹ لیتے ہو تو اگلی بار کوئی آپ سے کہے چائے پیئیں گے ۔۔۔۔۔
تو اسے منع مت کیجیے گا 
کیا پتہ کوئی خود کو آپ کے ساتھ بانٹنا چاہتا ہو ..❤️☕
T  : مجھے لگتا ہے چائے کے لیے کبھی نہ نہیں کہنا چاہیے چائے کے ساتھ آپ صرف وقت - 
More images by Toseef_Ahmed: