"شاعری، عشق ،اذیت یہ اداسی یہ جنوں شام کی چائے میں ہر رنگ جدا گھولتی ہوں جانے کیا مول لگے حال ہے اس دل کا عجب یوں تو چاہت کو سدا جنسِ گراں تولتی ہوں" image uploaded on April 16, 2026, 1:57 p.m. | Damadam
Damadam.pk
شاعری، عشق  ،اذیت یہ اداسی یہ جنوں
شام کی چائے میں ہر رنگ جدا  گھولتی ہوں 
جانے کیا مول لگے  حال ہے اس دل کا عجب 
 یوں تو چاہت کو سدا جنسِ گراں تولتی ہوں
T  : شاعری، عشق ،اذیت یہ اداسی یہ جنوں شام کی چائے میں ہر رنگ جدا گھولتی ہوں  - 
More images by Toseef_Ahmed: