کنواروں کو مشورہ ہے کہ حکومتی پابندیوں کا فائدہ اٹھا کر اگلے دنوں سادگی سے شادی کر لیں خرچے اور دھوکے دونوں کا ڈر نہیں کہ شادی ہال اور بیوٹی پارلر دونوں ہی بند ہونے لگے ہیں😊
زندگی میں اگر کبھی ہمسفر کے انتخاب کا موقع ملے تو ہمیشہ ایک ذمہ دار ا نسان کا انتخاب کرنا جو آپ کا خیال رکھ سکے۔ آپ کی ضرورتوں کو پورا کر سکے۔ یہ محبت وهبت کچھ نہیں ہوتی۔ جب زندگی کی حقیقتوں سے پٙلا پڑتا ہے تو سب سے پہلے یہ مُحبت گھر کے کِھڑکی دروازوں سے نکل کر بھاگتی ہے۔ حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں اور انسان وہی ہوتا ہے جو حقیقت پسند ہو۔!! 🍁🍁🥀