جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں اُن کو میں بتا دوں کہ شیطان اچھی باتوں سے دور ہی رہتے ہیں___🙂🙌
*زندگی کو سمجھنے کے لیے آپ کا عمر رسیدہ ... یا سمجھدار ... ہونا ضروری نہیـــــــــں ... کیونکہ زندگی جب اپنا فلسفہ سمجھانے پہ آۓ ... تو خود بخود عقل آ جاتی ہے .......!!!*

رنج یہ نہیں کہ قسمت نے ہمیں ملایا ہی نہیں❤❤
الم یہ ھے کہ اس نے تو اپنا ہمیں مانا ہی نہیں!!❤❤
"درد" کو الٹا لکھیں یا سیدھا "درد" "درد" ھی رھتا ھے۔ "درد" کا آخری "د" نکال دیں تو "در" بنتا ھے۔ پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ھے۔ اور بس جان لیں کہ کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ھے تو "درد" ملتا ھے۔ اور یہی "درد" انسان کو اس "در" سے جوڑ دیتا ھے جہاں سے کوئی بھی "رد" نہیں ھوتا۔
🥰🥰
ایک دن ضرور آئے گا 😐
کیونکہ دو دن ایک ساتھ نہیں آ سکتے
پلیز لایک 🤣🤣
ترلے منت والی گل اے
روک لیتی ہے بھٹکنے سے میرے قدموں کو..😍💞
تیری الفت کی عجب مجھ پہ نگہبانی ہے...💖🔥🍂

"سردار کی سائیکل ایک لڑکی سے ٹکرا گئی"
لڑکی:" وے انھیا؛ بریک نئیں مار سکدا؟
"سردار"
سوہنیو پوری سائیکل تے مار دِتّی اے
ھلے وی ناراض او
😂😂😂😂😆🤭👌👌
مرشد جب دل ہی کالے ہوں !!!!🖤🖤🖤🖤
کہاں کام آتے ہیں دم،تعویز،استخارے۔۔۔!!!!
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ , ﺩﻝ ﮐﻮ ﻟﮕﻦ ﻟﮓ ﮔﺌﯽ ﺗﯿﺮﯼ
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ , ﺳﮑﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ!🔥

لوگ جب آپ سے سب کُچھ چھین رہے ہوں تو خُوش ہو جاؤ سمجھ لو کہ خدا آپ کو سب کُچھ دینے والا ہے 🔥💔
آج کل پیار کرنے سے بہتر ہے بندا کمیٹی ڈال دے
یقین تو ہوتا ہے کہ ہماری ہے اور ہم کو ہی ملے گی


اپنی اپنی راحتوں سے جب کبھی فرصت ملے
دوسروں کا درد بھی دل میں سجا کر دیکھیے
“_ ظَرف وَالوں کِی دُنیا اَلگ ہے
عَداوَت بھِی ہَوگِی تَو مَعیار ہَوگَا 🔥”
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ🤔
اگر ہاتھ میں موباٸل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے۔۔
اور اگر أپ کا موباٸل کسی اور کے ہاتھ میں تو
صرف دو منٹ لگتے ہیں🤷🏻😜🤣💁
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain