زندگی بھر لوگ کبھی ٹانگ کھینچ کر تو کبھی ہمارا کندھا استعمال کر کے آگے بڑھتے رہتے ہیں.... لیکن تکلیف اس وقت زیادہ ہوتی ہے.. جب کوئ ہمارا اپنا،،،،،، اپنی غرض، اپنے مفاد کے لئے ہمارے دل پہ پاؤں رکھ کے آگے بڑھ جائے...
She is Not A #Bachi........She Is a #Girl She Is Not A #Maal.........She Is A #Sister She is Not A #Piece........She Is A #Daughter She is Not A #Maid.........She Is A #Wife She is Not A #Saman......She Is A #Life She is Not An #Item...........She Is A #Mother She is Not Your #Ex........... She Is Some One's #Next Q K Wo Bhi Aap k Ghar Ki Tarah Kisi k #Ghar Ki #Izzatt Hai.
ڈاکٹر کی بیوی کا آپریشن ہونے والا تھا خود ڈاکٹر صاحب ہی یہ آپریشن کرنے لگے تھے ۔۔۔ ان کی مدد کے لئے دو نرسیں بھی آپریشن تھیٹر میں تھیں ۔۔ڈاکٹر نے بیوی کو انجکشن لگا کر بیہوش کرنے کی کوشش کی، مگر بیوی پرکوئی اثر نہیں ہوا ۔۔۔۔پھر ڈاکٹر نے کلوروفام سنگھا کر بیہوش کرنا چاہا، لیکن اس کے باوجود بیہوش نہیں ہوئی ۔یہ دیکھ کر ڈاکٹر صاحب بہت پریشان ہوئے ۔۔۔۔اپنے شوہر (ڈاکٹر) کو پریشان ہوتا دیکھ کر بیوی نے کہا :"جب تک یہ دونوں چڑیلیں تمہارے ساتھ ہوں گی، میں کبھی بیہوش نہیں ہوں گی.😯😯🤭🤭🤭😆😆😆😂😂😂😂👌