ہمارا چاند ہم سے خفا ہو گیا ہے , ہماری عید نا جانے کیسی ہو گی.
ہم پہلے ہی بہت پریشان تھے اب دید نا جانے کیسے ہو گی
یہ اداس شاعری ہم یونہی نہیں لکھتے
جب ٹوٹتے ہیں تو لفظوں میں بکھر جاتے ہیں
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنبھال کر رکھنا
کوئی وقت ہو گا ہم یاد تو آئیں گے مگر لوٹ کر نہیں
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا
ہم جس پر اندھا یقین کر دیتے ہیں
وہ ثابت کر دیتا ہے ک ہم واقع اندھے ہیں
😭😭
ہم ہیں اجڑے ہوئے قبیلے کے محافظ
گویا سکون حرام ہے ہم پہ__!!
🌹🖤
کاش تم اور میں اکٹھے کھڑے ہوں
اور
فقیر آ کر کہے اللّٰہ جوڑی سلامت رکھے
gol gapy
پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ دی
صاحب وہ میرا___درد تھا
آج اس نے اپنے درد بھی علیحدہ کر لیے ۔
آج میں رویا تو میرے ساتھ رویا نہ تھا۔