ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا
ہم جس پر اندھا یقین کر دیتے ہیں
وہ ثابت کر دیتا ہے ک ہم واقع اندھے ہیں
😭😭
ہم ہیں اجڑے ہوئے قبیلے کے محافظ
گویا سکون حرام ہے ہم پہ__!!
🌹🖤
کاش تم اور میں اکٹھے کھڑے ہوں
اور
فقیر آ کر کہے اللّٰہ جوڑی سلامت رکھے
gol gapy
پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ دی
صاحب وہ میرا___درد تھا
آج اس نے اپنے درد بھی علیحدہ کر لیے ۔
آج میں رویا تو میرے ساتھ رویا نہ تھا۔
مدتوں کے بعد ملی تھی اک خوشی
لوگوں نے یہ بھی چین لی خوشی خوشی
غم کی پر چھائیاں یار کی رسوائیاں
واہ رے محبت تیرا ہی درد اور تیری ہی دوائیاں
نہ لفظوں کا لہو نکلتا ہے نہ کتابیں بول پاتی ہے۔
میرے درد کے دو گواہ تھے دونوں بے زباں نکلے۔
ہنس کے ہر دردکو سہا ہیے مینے
اس امید پر کے آج سیے بھتر کل ہوگا میرا
ان ہواؤں میں سسکی کی صدا کیسی ہے
بیان کرتا ہےکوئی درد پرانا میراا
اور وہ شخص بھی محروم سماعت نکلا،
ہم نے رو رو کے جسے درد سنائے اپنے
ٹھوکروں کے نیل ہیں مُجھ پر سو، اب
عام سا پتھر نہیں ، نیلم ہُوں مَیں
بہت دکھ درد دیے زمانے نے
مگر وہ سارے درد کم لگے تیرے اک درد سے
یہ میرے ادّب کی اِنتہا ھے کہ ، اے عدم
اُس کا وجُود ہو کے بھی، اُس سے جُدا ہوں میں
ہنستے ھوۓ چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو
تبسم کی پناہوں میں ہزاروں درد ہوتے ہیں
میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں،
میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں
زندگی نہ کر سکی اس درد کا علاج
سکون تب تب ملا ، جب جب تجھے یاد کیا
میں مر جاؤں تجھے میری خبر نہ ملے.
تو ڈھونڈتا رہے اور تجھے میری قبر نہ ملے.
تمہیں تو میں نے ہمدرد مانا تھا لیکن
مجھے تو سارے درد تم ہی سے ملے