ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺳﮑﻮﻥ
ﺟﺐ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍِﻧﺎّ لِلّہ ﻭﺍِﻧﺎّ ﺍلِلّہ ﺭﺍﺟِﻌﻮﻥ.
جیسے بیمار کو آس ہو شفاء کی
ویسے تیرے طلبگار ___ ہیں ہم
محبّت کی بات مت کرو صاحب...
اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے.
اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا
ختم کر دی ہے محبت تم پر
میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب
میری روح کی آواز ہو تم
کہا نا کہ بہت خاص ہو تم
بے لوث وفائیں کوئی ہم سے سیکھے
جسے ٹوٹ کر چاہہ اسے خبر نہ تھی
ہم تو جیتے ہیں اس دنیامیں تیری محبت کے لیے
ورنہ اس دنیا میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں