Damadam.pk
@H+R@'s posts | Damadam

@H+R@'s posts:

@H+R@
 

شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا
میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے

@H+R@
 

جن کا عشق سچا ہو-----------------وہ کب فریاد کرتے ہیں
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیں دلوں میں ------یاد کرتے ہیں

@H+R@
 

میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد..
اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..

@H+R@
 

ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕

@H+R@
 

عشق ابهی پیش ہوا ہی تها انصاف کی عدالت میں
سب دل بول اٹهے یہ قاتل ہے یہ قاتل ہے۔

@H+R@
 

محبت کی دنیا میں محبوب جب لا حاصل ہو
انسان مر تو جاتا ھے مگر موت نہیں آتی

@H+R@
 

یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا

@H+R@
 

عجیب خبر ہے صاحب سنو گے
طبیب عشق عشق سے مر گیا

@H+R@
 

مجھے وہ زخم مت دینا
دوا جس کی محبت ہو

@H+R@
 

بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی

@H+R@
 

سکون ملتا ہے شاعری میں بات کرکے صاحب
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی

@H+R@
 

محبت جب سکون زندگی برباد کرتی ہے
تو لب خاموش رہتے ہیں نظر فریاد کرتی ہے

@H+R@
 

حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا

@H+R@
 

کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر

@H+R@
 

اترتا نہیں موت سے پہلے
عشق ایسا بخار ہے سائیں

@H+R@
 

محبت اور موت کی پسند تو دیکھو
ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن

@H+R@
 

خیال یار میں نیند کا تصور کیسا
آنکھ لگتی ہی نہیں جب سے ہے آنکھ لگی

@H+R@
 

میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں،
میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں

@H+R@
 

مدتوں کے بعد ملی تھی اک خوشی
لوگوں نے یہ بھی چین لی خوشی خوشی

@H+R@
 

درد ہمیشہ ایسا ہی ملا
جس کی کوئی دوا نہ تهی