جب درد عروج_________ پہ ہو
تب میں زخموں سے کھیلتا ہوں..!
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے💔✌
اتنا درد تو مرنے سے بھی نہ ہوگا
جتنا درد تیری خاموشی نے دیا ہے۔۔😶😶
خبر کر دے کوئی اس بےخبر کو
میری حالت بگڑتی جا رہی ہے
جسے دیکھا اسے مخلص جانا
نگاہوں نے بڑے دھوکے دیئے
تعزیت کے لئیے آئیں نا
میری خواہشیں مر گئیں ہیں __!!😔
یہ خوف تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے!!
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا
اس نے جب پوچھا ۔۔۔ کیسے آنا ہوا
تیرے بنا جینا مشکل ہے
یہ تجھے بتانا اور بھی مشکل ہے
بیتاب ہم بھی ہیں درد جدائی کی قسم
روتا وہ بھی ہو گا نظریں چرا چرا کے
فقط زنجیر بدلی جارہی تھی
میں یہ سمجھا رہاٸی ہوگٸ ہے
زندگی کٹھن ہی سہی..!!
گزارا کیجیے، گزار دیجیے..!!
ہم تمہارے بغیر جینے کی
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے
کیا کہا یاد کر رہے تھے تُم
ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟؟
ترے بغیر گذارہ نہیں کسی صورت
اسےیہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے
ہم مر بھی گئے تو کیا
سوگ ہوگا فقط تین دن کا🥀
پھر جدائی قبول کی میں نے
اُس نے جب حوصلہ دیا مجھ کو
تنگ نہیں کرتے ہم انہیں آج کل👍
یہ بات بھی انہیں تنگ کرتی ہے❤
درد حدوں کو چُھو جاۓ تو
آ نکھ میں آ نسو جم جاتے ہیں
جدائی سے زیادہ جان لیوا
محبت میں محبت کی کمی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain