Damadam.pk
@Pari_786's posts | Damadam

@Pari_786's posts:

@Pari_786
 

بیش بہا اجر و ثواب
اللهُ أَكْبَرُ
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
سُبْحَانَ اللهِ
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ
اللہ سب سے بڑا ہے
سب تعریف اللہ ہی کے لئے ہے۔
اللہ پاک ہے۔
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔
حضرت ابو امامہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا میرے نزدیک طلوع آفتاب کے وقت اللہ کا ذکر کرنا اللہ اکبر الحمد لللہ لا الہ الا اللہ اور سبحان اللہ کہنا اولاد اسماعیل (علیہ السلام) میں سے چار غلام آزاد کرنے سے زیادہ بہتر ہے اسی طرح نماز عصر سے غروب آفتاب تک اللہ کا ذکر کرنا میرے نزدیک اولاد اسماعیل (علیہ السلام) میں سے اتنے اتنے غلام آزاد کرنے سے زیادہ بہتر ہے۔ (مسند احمد 22194)

@Pari_786
 

تمنا مچل رہی ہے، تھوڑا سا تو ساتھ دے دو
بدلے میں لے لو سانسیں، تم مجھے اپنا ہاتھ دےدو

@Pari_786
 

کسی کی محبت میں ملے ہیں اتنےغم
دنیاسے چھپ کرتنہا بیٹھے رورہےہیں ہم

@Pari_786
 

ہمیں بڑا ناز تھا جن کی قربت پر
آج وہی نہیں آئے میری تربت پر

@Pari_786
 

یہ نا سمجھو کہ ساون کی بارش کآ پانی ہے
یہ تو میری آنکھوں سےاشکوں کی روانی ہے

@Pari_786
 

تاریک راتوں کو جب تنہائی وار کرتی ہے
میری بےبسی پھر تجھےپکار کرتی ہے

@Pari_786
 

جس دن سےکوئی جدا ہوا ہے
اس دن سےجیناسزا ہوا ہے..

@Pari_786
 

ہم ان کوبھی اپنا پیاردیتےہیں
جو آنکھوں کوانتظاردیتےہیں

@Pari_786
 

دکھا کہ پھول مجھے وہ خار دیتا ہے
اب تو قسطوں میں دیدار دیتا ہے..

@Pari_786
 

جو کسی دشت نہ بیاباں میں رہتا ہے
وہی ہر گھڑی میرے گماں میں رہتا ہے..

@Pari_786
 

تیرےباجوں میرا برا حال اے
کلے بندےدا جینابڑا محال اے

@Pari_786
 

رہ نہ پائو گے کبھی بھُلا کر دیکھ لو
یقین نہیں آتا ہے تو آزما کر دیکھ لو.

@Pari_786
 

ہمیں کیا معلوم تھا کہ
یہ موسم یوں رو پڑے گا..

@Pari_786
 

کر دیا میں نے مکمل خواب کی تعبیر پر
گردشِ دوراں نے میرے پیار کی تفسیر پر

@Pari_786
 

الجھے الجھے دھاگے دھاگے سے پڑھے تقدیر پر
ہوگئی ہوں ان دنوں میں تاروں کی تدبیر پر

@Pari_786
 

پهر رات بهر زمین خواب کا سفر تھا
ساته میرے اک وہی پری زاد سا تھا.

@Pari_786
 

اٹهنے لگے تو درد یہ طوفان میل ہے
آنکهوں سے ہو عیاں تو یہ دریائے نیل ہے

@Pari_786
 

پیار سبھی کرتے ہیں دل میں احساس چایئے
جو سانسوں میں بسا ہو اُس کی آس چایئے.

@Pari_786
 

پھرتا رہا زندگی بھر تیرے پیار کے لیئے
تنہائی سے ناتہ جوڑ لیا تیرے انتظار کے لیئے

@Pari_786
 

بن تیرے زندگی درد کا طوفان لگتا ہے
دفن ہوگئے لوگ جہاں وہ قبرستان لگتا ہے