Damadam.pk
@Pari_786's posts | Damadam

@Pari_786's posts:

@Pari_786
 

جب سےوہ مجھےدغادےگیاہے
میرےسخن کو رنگ نیادےگیاہے.

@Pari_786
 

یہ کام میراایک یار کرگیا ہے
میری زندگی پربہارکرگیا ہے

@Pari_786
 

جس کسی کو بھی ہم نےدل دیا ہے
اسی نے ہی اس کا خون کیا ہے..

@Pari_786
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُRamadan Mubrak💖

@Pari_786
 

مزاج جن کے گرم ہوتے ہیں
دل ان کےبڑےنرم ہوتےہیں..

@Pari_786
 

تمہاری یاد کا منظررہی ہوں
کہ جیسے روح کو میں تر رہی ہوں

@Pari_786
 

حسرتِ دیدار ہے آجائیے جناب
شدّت سے انتظار ہے آجائیے جناب

@Pari_786
 

تیری نگاہ میرا کیوں طواف کرتی ہے---؟
جب تیرا مجھ سے کوئی واسطہ نہیں باقی

@Pari_786
 

تیری گہری نگاہیں دِل میں اتر جاتی ہیں
مگر کیوں، کِسلئے جب ہم میں شناسائی نہیں

@Pari_786
 

مبتلا تو ہم بھی تھے مدت سے انکے عشق میں
ہوا یوں (dost) ہم کہہ نہ سکے اور وہ سمجھ نہ سکے..

@Pari_786
 

کیاجو پہلی بار ان آنکھوں کانظارہ
اس حادثے میں کھو گئےدل ہمارا

@Pari_786
 

یار سےدوررہ کر جینا بھی کوئی جینا ہے
درد سےبھرادل زخموں سےبھراسینہ ہے

@Pari_786
 

جہاں کے رنج سہے ہے گزارا ہے کہ نہیں
❤خذاں تھی زیست میں یہ سہارا ہے کہ نہیں

@Pari_786
 

میں اپنی محبت کی یوں تکمیل کرتاہوں
اپنا ہر شعر اس سےتشکیل کرتا ہوں❤

@Pari_786
 

جواپنا یار تھا اجنبی بن گیا
جو غیرتھا وہ زندگی بن گیا

@Pari_786
 

جو چاہوتو اپنا بنا لو مجھے
اپنے من میں بسالومجھے

@Pari_786
 

چرایا ہے اس نے کچھ اس ڈھنگ سے مجھے
عجب سی داستاں بن گئی ہے زندگی ..

@Pari_786
 

تو جِسے بے وقعت کر رہا ہے
اپنے گھر میں بڑا مقام ہے اس کا

@Pari_786
 

سارا دن تیری یادوں میں ڈوبا رہتی ہوں
مجھےتم سےمحبت ہےاتنا کہتی ہوں

@Pari_786
 

تمہیں معلوم ہے “جاناں“ میں اکثر رات کو تنہا
ادھوری بیٹھ کے تم کو مکمل پاس پاتی ہوں..