Damadam.pk
@Pari_786's posts | Damadam

@Pari_786's posts:

@Pari_786
 

یہ کِس مقام پہ لا کے چھوڑا ہے تم نے
کہ نہ ہم اجنبی رہے نہ آشنا تم سے.

@Pari_786
 

تصور میں جب یارپرانے آتےہیں
مجھےیاد وہ بیتےزمانےآتےہیں

@Pari_786
 

شب کی آنکھوں میں جاگتی ہوں میں
دل کے آنگن میں ناچتی ہوں میں

@Pari_786
 

تیرا مسکراتا چہرہ نظر کے سامنے رہے
زندگی مسکراتی رہے

@Pari_786
 

یہ حقیقت ہے کہ تمہیں
کھو دینا میرے بس میں نہیں.

@Pari_786
 

آنکھوں کو اک خواب دکھایا جا سکتا ہے
قصہ یوسف کا دہرایا جا سکتا ہے..

@Pari_786
 

اچھی ہوں یا بُری ہوں جیسی ہوں اپنی لئے ہوں
میں خود کو نہیں دیکھتی دوسروں کی نظر سے

@Pari_786
 

کیوں درد دل ہے جھلک رہا
کیوں ازیتیں ہیں بھری بھری

@Pari_786
 

یہ جو ساون کی رت ہے
یہ بیتے عذابوں کی رت ہے

@Pari_786
 

ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﻮ _____ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﺎ !! ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﻮﮞ ﺑﺲ _____ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﮐﺎ

@Pari_786
 

یا رب یہ عجب تیرے پیمانے ہیں
تقصیر زدہ تیرے دیوانے ہیں

@Pari_786
 

لگتا ہے کیوں دل تیرا اِس مے خانے میں
جھکتا نہیں دنیا کے توبت خانے میں

@Pari_786
 

پڑتا ہے کون جنازہ اُن کا
ہوتا ہے قتل زباں سے جن کا

@Pari_786
 

نہیں اظہار خواہش مجھ سے ہوتا ہے
عجب احساس سا اس دل میں ہوتا ہے

@Pari_786
 

چاہت میں تیری سجدے میں ہے آدم
توجنت اس کے بدلے بانٹتا ہے

@Pari_786
 

تیری رحمتوں سے میں انجان نہیں تھا
مسلمان تھا پر ایمان نہیں تھا

@Pari_786
 

نہ تیرا کوئی ٹھکانہ نہ تیرا کوئی گھر تھا
تجھے مرنے سے زیادہ جینے کا ڈر تھا

@Pari_786
 

نمازِ عشق تو ہےصرف جاں سچ پر فدا ہونا
سجودِ حق تو ہے حق بندگی ہی کا ادا ہونا

@Pari_786
 

صدا دروشی صدا ئے حق ہے
ندا شکر ہی ندائے سچ ہے.. ...

@Pari_786
 

بھٹکتا در بدر کیوں علم میرا ہے
جنوںُ دیوانگی ہی جرم میرا ہے.. ....