"Hum malang se log hain sahab,humhre sat na chalo badnaam ho jao gy"😂
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
عجب ہے داستانِ زندگی میری
گرفتِ نفس ہے کیوں بندگی میری.
کتنے وظائف پڑھتے ہو کتنی دعاويں مآنگتے ہو
اعمال اچھے ہوں تو انعامات مآنگتے اچھے لگتے ہو..
ہے خواہش یہ میری تجھےپانے کی
عجب آرزو ہے یہ دیوانے کی.. ....
رب رب تو کرتا ہے پھر دنیا سے کیا ڈرتا ہے
گر رب پے من ٹکتا ہے.وہ دیکھ کیا کرتا ہے.. ....
احکام تیرے مرنے نہیں دیتے
اور لوگ مجھ کو جینے نہیں دیتے.. ....
تاثیر عشق
احکامِ عشق تم ادا تو کیجئے
دنیا کو خود سے تم جدا تو کیجئے.. ....
گماں کس پر کریں صوفی ادھر ہے اس طرف واعظ
خدا رکھے محلے میں سبھی اللہ والے ہیں.. ....
ہیں وہ صوفی جو کبھی نالۂ ناقوس سنا
وجد کرنے لگے ہم دل کا عجب حال ہوا.. ....
خبط ہے یہ وصل کاہم کو تمہارا
اضطرابِ سجدہ ہے اللہ کو پیارا.. ....
فکرِ معاش ہی میں پھرتا ہوں مارا مارا
ہے آتشِ شکم سے وجدان پارا پارا .. ....
پاگل
ہاں ہُوں میں
ابھی نہیں.. ....