Damadam.pk
@Pari_786's posts | Damadam

@Pari_786's posts:

@Pari_786
 

ملے جو تیرے در کی آقا گدائی
تو پھرمل جائے مجھ کو ساری خدائی ..

@Pari_786
 

پہلے دل تسلیم کرے ذات_کیبریائی
پھر آسمان کھول دیتا ہے در شفائی.

@Pari_786
 

تیری ہی رحمت کا گرویدہ ہوں میں
ہر خطا پے اپنی شرمندہ ہوں میں.. ....

@Pari_786
 

سمجھ تو جاؤں حسنِ ذات میں تیری
اتر جائےتو گر بس روح میں میری.. ..

@Pari_786
 

اک دیا جلتا ہے میرے سینے میں
کائنات کی تاریکی میں مانند_آفتاب

@Pari_786
 

ہے یہاں سوچ بھی پابندِ سلاسل
تو دلِ ناداں کو بچا کے چلا چل.. ....

@Pari_786
 

اُس نے کہا تم میں پہلی جیسی بات نہیں
میں نے کہا اب زندگی میں تیرا ساتھ نہیں

@Pari_786
 

عجب غم ہے تیری جدائی کا "❤ن"
بے وفائی کرنا کوئی تم سے سیکھے

@Pari_786
 

خُدا جانے کون سی کثر رہے گئی اُسے چاہنے میں
دل کے ارمان تک جلا دیئے اُسے پانے میں .. ....

@Pari_786
 

عُہدے اسیری سے رہائی چاہتا ہوں
فراقِ یار سے اب جدائی چاہتا ہوں.. ....

@Pari_786
 

عشق کے سمندر کا کوئی کنارا نہیں
کاغذ کی کشتی کو کسی کا سہارا نہیں.. ....

@Pari_786
 

اے موت اب تو ہی آجا کہ اب آخری سانس ہے
اب کسی کا انتظار نہیں مجھے تیرے سوا.. ....

@Pari_786
 

وہ ہمیں بھول گیا اک پہیلی سمجھ کر
تماشہ بنی زندگی کی کہانی "

@Pari_786
 

اس کی محبت تھی اک افسانہ
جو پورا نہ ہو سکا زندگی بھر

@Pari_786
 

آپ نے وعدہ کیا تھا کے ہم آپ کے ہیں زندگی بھر
جب زندگی ہی نہ رہی تو وعدہ کیسا "

@Pari_786
 

ہم اپنے دل کا خال کس کو سنائیں تیرے جانے کے بعد
یہاں لوگ عشق کو مزاق سمجھتے ہیں "❤ہ".. ....

@Pari_786
 

dostزرہ زرہ کر دیا میرے دل کو تو نے "ن"
پھر اٹھاتی رہی میرے دل کے ٹکروں کو.. ....

@Pari_786
 

محبت تھی ہماری اک لفظ تک
چاہت تھی ہماری اک لفظ تک..

@Pari_786
 

جلوہ نظر میں ہے تو نظر جلوہ گاہ میں ہے
اک دردِ بے پناہ تلاشِ پناہ میں ہے

@Pari_786
 

جب دل کو کہیں پاتال میں دفنا دیتے ہیں
تو لوگ حال کیوں پوچھنے چلے آتے ہیں؟