Damadam.pk
@Pari_786's posts | Damadam

@Pari_786's posts:

@Pari_786
 

مت رکھ تلخیوں کو دل میں بسا کر
یہ مٹتی نہیں انسان کو مٹا دیتی ہیں

@Pari_786
 

سر خاک ڈالی، گھر بار پھونکا، بدن سوکھ کر ہوا کانٹا
بول میاں مجنوں تو نے اس عشق میں کیا کچھ جھونکا

@Pari_786
 

تیرے ہجر نے مجھکو نڈھال کر دیا
آج اضافے غم نے بہی کمال کر دیا.. ....

@Pari_786
 

یوں تو کسی نے بھی نہیں دیا ساتھ میرا نعمت
غم تنہائی کی قسم مجھے موت پے بہی شک ہے

@Pari_786
 

محبت تھی ہماری اک لفظ تک
چاہت تھی ہماری اک لفظ تک

@Pari_786
 

مر جاؤں تجھے میری خبر نہ ملے
تو ڈھونڈتا رہے تجھے میری قبر نہ ملے

@Pari_786
 

اس کی خوبصورتی بھی اک فریب تھی "dostہ"
جو دیکھتا تھا اس کی آنکھوں میں ڈوب جاتا تھا.. ....

@Pari_786
 

دل کا زخم ابھی بھرا نہ تھا "dostہ"
پھر اک چوٹ ملی جو دیکھا اسے غیروں کے ساتھ.. ....

@Pari_786
 

سوہنی صورت والے لوگ ھندے کسے دے نہ یار
چاہے لاکھ قسمیں اٹھائیں کرنا نہ اعتبار..... ....

@Pari_786
 

دل توڑنا اس کی پرانی عادت تھی "dostہ"
ہم نے اسے جان سمجھ لیا تھا یہ ہماری نادانی تھی.. ....

@Pari_786
 

سمندر کے کنارے پڑی تھی کشتی میری ٹوٹ کر
فقت وہ بھی نہ آئے"dost" ساتھ چلنے کو.. ....

@Pari_786
 

اب جیا جاتا نہیں ہے درد میں
اے فرشتے موت کا پیغام لا .. ....

@Pari_786
 

جان جاتی تھی جن کے جانے سے
ہم نے ان کو بھی جاتے دیکھا

@Pari_786
 

اندر سے تو کبھی کے مَر چُکے ہیں ہم
اے موت تو بھی آجا لوگ ثبوت مانگتے ہیں.. ....

@Pari_786
 

یہ کیا ستم ہے؟ رات بھر سِسکتا ہے
کون ہے جو چراغوں میں جلا رہا ہے مجھے.. ....

@Pari_786
 

نے اسے چاہا اپنی اوقات سے زیادہ
اس نے ہمیں چاہا " dost" اپنی اوقات تک.. ....

@Pari_786
 

اس کی زباں پر اب میرا نام اچھا نہیں لگتا
غیروں کی بات ہے"dost" غیروں تک.. ....

@Pari_786
 

بدنام زمانے میں محبت نہیں کرتے
دل والے تو دشمن سے بھی نفرت نہیں کرتے .. ....

@Pari_786
 

جو چاہوتو اپنا بنا لو مجھے
اپنے من میں بسالومجھے.. ....

@Pari_786
 

بھیگے ہوئی پلکوں سے تجھے یاد کروں میں
برباد کروں خود کو یا آباد کروں میں.. ....