ہمیں یقین ہے کے وہ کبھی نہ لوٹ کر آئے گاہ"
دل پھر بھی اس کے آنے کے دئیے جلائے رکھتا ہے
میں نے اپنی خودی پے اتنا ناز کیا تھا ہ"
'اس نے پل بھر میں مجھے "خاک" میں ملا دیا
اپنی سانسوں میں آباد رکھنا مجھے
میں رہوں نہ رہوں یاد رکھنا مجھے
وصال، ہجر، وفا، فکر، درد، مجبوری
ذرا سی عمر میں کتنے زمانے دیکھے ہیں
پردہ گرتے ہی ختم ہو جاتے ہیں تماشے سارے
خوب روتے ہیں پھر ، اوروں کو ہنسانے والے.
میری محبت کو رد کرتا ہے
ہائے وہ شخص حد کرتا ھے
تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں میرے سر کی
ہائے ظالم! اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں!
تیری نیندوں کا صدقہ
ہم جاگ کر اتارتے ہیں
مجھے اتنا نہ یاد آئو کہ خود کو "تُم" سمجھ بیٹھوں
مجھے احساس رہنے دو، میری اپنی بھی ہستی ہے
چلو اچها ہوا جو ٹوٹ گئے
خواب یوں بهی بڑے میرے مہنگے تهے
حادثے ایسے بهی اکثر ہوتے ہیں
آنسو نہیں بہتے،مگر لوگ روتے ییں..
آخری دیدار کر لو کھول کر میرا کفن
اب نہ شرمائو کہ چشمِ منتظر بے نُور ہے💔
سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی مرجاتے ہیں کُچھ لوگ
ہنس رہے ہو موت کا تم نام سُن کر
نہ رُک پائیں گے آنسو، یہ کلام سُن کر
وہ پتھر کا
دستِ طلب درازتھا ، وہ پتھر کا ہو گیا
جوبھی رُوےء جمال تھا، وہ پتھر کا ہو گیا.. ....
درد و تنہائی
درد و تنہائی میں شب وروز گزر جاتے ہیں
بس اس حال میں جیتے اور مر جاتے ہیں.. ....
اے خُدا
میرے اشکوں سے تُو اپنا دامن صاف کر
اکیلی تڑپتی ہوں، اے خُدا ! انصاف کر
کیسے لُٹا یہ شہرِ وفا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ نہ پوچھئے
کس کس نے کی ہے ہم سے جفا۔۔۔۔ کچھ نہ پو چھئے.. ...
ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺍﮎ ﺩﻥ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ... ﭘﺎﺅ ﮔﮯ ﮨﻤﮑﻮ ﺑﺲ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔 اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain