جب گزر جائینگے ماہ گیارا__تیری آمد کا آمد کا پِھر شور ھوگا_ کیا میری زندگی کا بھروسہ_! الوادع الوادع ماہ رمضان الوادع الوادع ماہ رمضان تیرے دیوانے سب كے سب رَو رہے ہے مضطرب سب كے سب ہو رہے ہے الوادع الوادع ماہ رمضان سال آئِنْدَہ شاہ حرم تم کرنا ہم سب پر یہ کرم تم تم مدینے میں رمضان دکھانا تم مدینے میں رمضان دکھانا تم مدینے میں رمضان دکھانا ( آمین ) الوادع الوادع ماہ رمضان
جو آنسو اللہ کے آغوش میں بہائے جاتے ہیں ان آنسوں کا بھرم وہ کبھی نہیں توڑتا . جب بات ناممکنات پر آ کر رک جاتی ہے تب میرا رب کہتا ہے♥ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ♥
*ہر انسان کا اللّٰه سے تعلق الگ ہوتا ہے ... ہم اس کی وضاحت نہیـں کر سکتے ... لیکن پھر بھی لوگ خود ہی فیصلہ کرتے ہیــــــــں ... کہ فلاں شخص جہنمی ہے ... یا اپنی عبادتوں پر ہی ناز کرتے ہیــــــــں ... اور دوسرے انسان کو گنہگار سمجھتے ہیــــــــں ... یہ بہت غلط بات ہے 🖤 🔥🤍*
ہدایت سُننے میں لفظ بہت چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑے رکھتا ہے یہ اُسی انسان کو ملتی ہے جو ڈھونڈتا ہے اور اسے پانے کی کوشش کرتا ہے جو پا لیتا ہے وہ غنی ہو جاتا ہے. اس لیے کُچھ اور مانگیں یا نہ مانگیں ہدایت ضرور مانگا کریں یہ بھی صرف اُنہی کو حاصل ہوتی ہے جنہیں رب العالمین اپنا قرب دینا چاہتا ہے...💓 اللّٰہ ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کرے. آمین ❤
جس سکون کی تلاش میں تم اوروں کے پیچھے بھاگ رہے ہو، وہ سکون تمہاری اپنی ذات میں اللّٰہ نے چھپا رکھا ہے، تمہیں تمہارے سوا کوئی مکمل نہیں کر سکتا تم خود اپنی ذات کی تکمیل ہو ، اور جس روز تم خود کو ڈھونڈ لو گے اس روز تمہیں اللّٰہ مل جائے گا۔ ❤️