رشتے درختوں کی مانند ہوتے ہیں اور بہت انمول ہوتے ہیں بعض اوقات ہم اپنی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور اپنے آپ کو گھنی چھاؤں سے محروم کر دیتے ہیں۔رشتوں کی حفاظت کریں چاہے وہ خون کے ہوں دوستی کے یا اخلاق کے
🌺🌺🌺🌺🌺
*جو لوگ آپکو کھونے کی کوشش کر رہے ہوں ... ان کی بھر پور مدد کیا کریں ........!!!*
💞 💞
*"جذبات کو قسطوں میں تقسیم* *کریں...",،،،کیونکہ،،،___۔!!! جب آپ کثرت سے نچھاور کرتے ہیں*
*تو لوگ اکتا جاتے ہیں"!*
*کوئی بھی اپنا درد کھل کے نہیـــــــــں بتاتا ... کچھ جھوٹ ... اپنی عزت کیلئے بھی ہوتے ہیـــــــــں ........!!!*
💞 💞
*بعضــــــــں اوقات ہمیــــــــں ... ایک لمحے کی قیمت ... تب تک معلوم نہیـــــــــں ہوتی ... جب تک وہ یاد میــــں ... تبدیل نہیـــــــــں ہو جاتا ......!!!*
💞 💞
*سال گُزر جاتے ہیــــــــں ... اپنے چلے جاتے ہیــــــــں ... اور اگر کُچھ باقی رہتا ہے ... تو وہ ہیــــــــں یادیں ... اسلئیے دِلوں میــــں محبتـــــــــــــــــوں کو قائم رکھیں .........!!!*
💞 💞
تم جو مُجھ سے تعلق ترک کربیٹھے ہو 🥀
اب کیا فرق پڑتا ہے تمہیں میں کہیں کھُو جاؤں
یا مر جاؤں
🙂💔❤🔥


معذرت خواہ ہیں _______ اے دل
تجھے بے قدروں کے حوالے کر بیٹھے..!
🥀🖤
تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے
🙂
یہ نہ سوچا فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی
🔥🥀
میٹھے لہجوں سے دل جیت کر یہاں لوگ زندگیاں اجاڑ دیتے ہیں
🍂💯
جب انسان کہتا ہے نا کہ__!
*" میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا...!!"*تو_____
اس بات کو معمولی نا لیا کریں.... کیونکہ_____یہ بات سچ ہے کہ__*کوئی بھی کِسی کے بغیر مرتا نہیں ہے...!!
لیکن دوسرا رخ یہ ہے کہ____*" جینے کے انداز بدل جاتے ہیں...!!"*```زندگی کے طور طریقے بدل جاتےہیں____
ہنسنا بھول جاتے ہیں..!! ```
اپنی *"میں"* کو ختم کر دیتے ہیں____
```اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں....
اپنا خیال نہیں رکھ پاتے...
اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتےہیں...!!```
اپنی پسند کا کھانا____ اپنی پسند کے کپڑے_____
سبھی کچھ سے____ *کچھ بھی لگاؤ نہیں رہتا...*
ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے.
اور____ تب اگر اُس کا احساس ہوتا ہے تو_____
*آئینے میں نظر آنے والے شخص کو___* *باقی کِسی کو نہیں...!!🖤







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain